کوروناوائرس کےبارے میں وزیراعظم کےریلیف فنڈ میں 4ارب روپے سےزائد جمع

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوروناوائرس کےبارے میں وزیراعظم کےریلیف فنڈ میں 4ارب روپے سےزائد جمع COVID19 CoronaReliefFund ImranKhanPTI PTIofficial shiblifaraz TogetherWeCan CoronavirusPandemic Covid_19 CoronaFreePakistan PakistanFightsCorona

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے آج ایک ٹویٹ میں امداد دینے والوں کی فراخدلی اور سخاوت کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ یقیناً یہ ایک نیک مقصد ہےاور حکومت فنڈ کےلئے دئیے جانے والے ہر روپے کے بدلے چار روپے دے گی۔ ادھر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا.

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے آج ایک ٹویٹ میں امداد دینے والوں کی فراخدلی اور سخاوت کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ یقیناً یہ ایک نیک مقصد ہےاور حکومت فنڈ کےلئے دئیے جانے والے ہر روپے کے بدلے چار روپے دے گی۔ ادھر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شاملبھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل India CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly 10WorstCountries Infected PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوروناوائرس کی عالمی وبا کی پہلی لہر اپنے وسط میں ہے،عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا عالمگیر وباء کی پہلی لہر کے وسط میں ہے۔ ادارے کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 4 ارب روپے سے زائد رقم جمعاسلام آباد : وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 4 ارب روپے سے زائد رقم جمع ہوگئی، سینیٹر فیصل جاوید نے کہا معاونین کی سخاوت اورجذبہ ایثار قابل تحسین ہے، Awam ko Kia faida es raqam ka Awam pani se piasi Mar rahi hai کرونا سے نمٹنے کے لئے ہمیں ایک قوم بن کر کام کرنا ہو گا. کٹھ پتلی تو بس ایک کام شوق سے کرتا ہے چندہ مانگ کر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں 1748 نئے متاثرین، انڈیا میں اندرونِ ملک پروازیں بحال، لاک ڈاؤن توڑنے والے مشیر کے دفاع پر برطانوی وزیراعظم پر تنقید - BBC Urduدنیا میں کووڈ 19 سے 54 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 45 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 56 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے اپنے مشیر کا دفاع بورس جانسن کو مہنگا پڑ گیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ وزیرِ اعظم کے مشیروں کے لیے ایک قانون ہے اور باقی عوام کے لیے کچھ اور۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں کروناوائرس کے 538 مریض ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹروں میں زیر علاجسیالکوٹ میں کروناوائرس کے 538 مریض ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹروں میں زیر علاج Sialkot Punjab CoronavirusPatients Infected COVID19Pakistan QuarantineCenter Hospital GOPunjabPK Dr_YasminRashid ndmapk UsmanAKBuzdar zfrmrza pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں موسلا دھار بارش، 2 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق😢 Where is of this scene?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »