کوروناوائرس: سی اے اے نے ملک بھر کے ائیر پورٹس پر سخت احکامات جاری کردیے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ائیرپورٹس پر عملے اور مسافروں دونوں پر بغیر ماسک آنے پر پابندی ہوگی، سی اے اے

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا کی پانچویں لہر کے باعث کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر کراچی سمیت ملک بھر کے ائیرپورٹس پر سخت احکامات جاری کردیے۔

سی اے اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ائیرپورٹس پر تعینات ائیرلائنز اور دیگر اداروں کے عملے کو کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔سی اے اے کا کہنا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ کے باعث سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Umarfar42207471

سول ایوی ایشن اتھارٹی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر بننے پر بابر اعظم کیا کہتے ہیں؟بابر اعظم کی جانب سے آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر منتخب ہونے پر فینز کا شکریہ بھی ادا کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: GeoNews BabarAzam
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی تاجر سے ملاقات ۔۔برینڈن ٹیلر آئی سی سی کے ریڈار پر آ گئےزمبابوے کے سابق کپتان برینڈن ٹیلر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’وہ کسی بھی طرح کی فکسنگ میں ملوث نہیں ہیں‘‘۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یو اے ای: مزدوروں کی جان بچانے والے پاکستانیوں پر انعامات کی بارشیو اے ای: مزدوروں کی جان بچانے والے پاکستانیوں پر انعامات کی بارش arynewsurdu uae Please justice for Afghan refugees camp mianwali Punjab employees 3years ago but not increase salaries justiceforARemployees 😊 Hi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کی ٹیکس سے متعلق بے بنیاد خبروں پر وضاحت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سیریز کے میچز ایک ہی وینیو پر نہیں ہونگے، پی سی بیپاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے میچز ایک وینیو پر کروانے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ماڈل گیتی ارا سابق شوہر کے خلاف ایف آئی اے پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوپاکستانی ماڈل و اداکارہ گیتی ارا سابق شوہر کے خلاف ایف آئی اے پہنچ گئیں مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »