کورونا کا قہر شدید ہونے لگا مزید 20 افراد جاں بحق سات ہزار 586 نئے کیسز رپورٹ

23/01/2022 10:45:00 AM

کورونا کا قہر شدید ہونے لگا ، مزید 20 افراد جاں بحق ، سات ہزار 586 نئے کیسز رپورٹ #CoronavirusUpdates #Coronavirus #Omicron

Coronavirusupdates, Coronavirus

کورونا کا قہر شدید ہونے لگا ، مزید 20 افراد جاں بحق ، سات ہزار 586 نئے کیسز رپورٹ CoronavirusUpdates Coronavirus Omicron

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا کا قہر شدید ہونے لگا ، پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان مزید 20 افراد انتقال کر گئے جبکہ سات ہزار 586

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  58 ہزار 334 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے سات ہزار 586 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی  جو مثبت کیسز کی 13 فیصد شرح ہے ۔

مزید پڑھ:
Daily Pakistan »

Awaz with Syed Fawad Zaidi - SAMAATV - 6 Oct 2022

#Awaz #PMShehbazSharif #ImranKhan #samaatv ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date ... مزید پڑھ >>

کورونا کا خطرہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم ٹوئٹطلبا کو کورونا سے بچانے کیلئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ ban24news Kia imp tweet hy? What.?

کورونا کے وار تیز، اسلام آباد کی کئی گلیاں سیل کرنے کا فیصلہکورونا کے وار تیز، اسلام آباد کی کئی گلیاں سیل کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Coronavirus Islamabad یہ سارجنٹ لوگوں کو کنٹرول کررہا ہے کیا؟ 𝘿𝙢 𝙢𝙚 𝙛𝙤𝙧 𝙤𝙣𝙡𝙞𝙣𝙚 𝙬𝙤𝙧𝙠✨ China jahan se corona start huwa tha wahan koi or wave nahi aai lekin Pakistan me koi na koi wave zaroor aarahi hay.

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہضلعی صحت اور تعلیم کے حکام صوبائی انتظامیہ سے مل کر بندش کا تعین کرے گی، این سی او سی بہت غلط کیاِِ It's true or not? Ajk mn bhe off hoon gii ya nii

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہبھائی جان صرف اسکول بند کرنے کی بجائے. شوشل ایکٹیوٹی کم از کم رکھیں. اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کسی بھی ملک نے ابھی تک نہیں کیا. پوری دنیا میں تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں اور ان پر کوئی اعتراض نہیں ہے . SOPs پر عملدرآمد کیلئے کوششیں جاری رکھیں. انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا Pen k 🇮🇳 ہمیں دعا کرنی چاہیے 'اللہ ہمیں حقیقی مہدی کو پہچاننے کی توفیق عطا فرمائے اور یہ دعا اَللّٰھُمَّ اَرِنَا الْحَقَّ حَقًّا وَّارْزُقْنَا اتِّبَاعَہْ وَاَرِنَا الْبَاطِلَ بَاطِلًا وَّارْاَََََْْْْْْبَِنََََََََََََََََْْْْْْْْْْْْْْْْ/ْ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک جج اور دو عدالتی اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس طارق محمود جہانگیری سمیت دو عدالتی اہلکار بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق جسٹس

کورونا کا خطرناک پھیلاؤ، کراچی میں بڑی پابندی لگادی گئیکراچی : کورونا کے خطرناک پھیلاؤ کے پیش نظر کراچی اور حیدر آباد میں انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد عائد کردی گئی ......

نئے مریض سامنے آگئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  58 ہزار 334 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے سات ہزار 586 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی  جو مثبت کیسز کی 13 فیصد شرح ہے ۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں اب تک کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والے  افراد کی تعداد 29 ہزار 97 ہو گئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 13 لاکھ 67 ہزار 605 ہو چکی ہے ۔ .تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرناک وار جاری ہیں،وفاقی وزارت تعلیم نے کورونا سے بچاؤ کیلئے آگاہی ایس ایم ایس مہم کا آغاز کردیا،کورونا سے بچاو¿ سے متعلق احتیاطی تدابیر بارے آگاہی کیلئے اساتذہ ،والدین اور بچوں کو موبائل پر بذریعہ ایس ایم ایس ہدایات بھیجوائی جائیں گی۔ وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت @Shafqat_Mahmood کی ہدایت پر کورونا سے بچاؤ کے لئے ایس ایم ایس آگاہی مہم کا آغاز ۔۔ احتیاطی تدابیر پر عمل یقینی بنائیں تا کہ تعلیم کا سلسلہ بحفاظت جاری رہ سکے۔ 12 سال اور زائد عمر کے بچوں کے لئے ویکسینیشن لازمی ہے ۔.ویب ڈیسک 21 جنوری 2022 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد کل رات 12 بجے سے 24 گلیوں کو سیل کردیا جائے گا کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑھنے پر اسلام آباد کے 21 تعلیمی ادارے پہلے ہی بند کردیے گئے ہیں تاہم اب انتظامیہ نے کل رات 12 بجے سے24 گلیوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اے آر وائی نیوز کے مطابق اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا اعلامیہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مختلف سیکٹرز کی 24 گلیوں کو سیل کردیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جن گلیوں کو سیل کیا جائے گا ان میں اسلام آباد سیکٹرجی6 فور کی گلی نمبر 52,56,59,79 اور 80 شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سیکٹر ایف ٹین فور کی گلی نمبر 50،52 اور53 کو بھی سیل کیا جائے گا۔ سیکٹرایف الیون ٹو کی گلی نمبر 21 23 اور 28، سیکٹرجی الیون ٹو کی گلی نمبر 15،21 اور 46 بھی بند کردی جائیں گی۔ جب کہ سیکٹر ایف ایٹ ون کی گلی نمبر 31، 35،37،38،42،44 اور سیکٹرایف ایٹ تھری کی گلی نمبر5،6،10،11 اور 17 بھی اگلے حکم نامے تک سیل رہیں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گلیوں کو سیل کرنے کا فیصلہ بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی روک تھام کے لیے کیا گیا ہے۔.کرلیا۔ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 7 ہزار سے زائد کیسز کی تصدیق ہوئی۔ این سی او سی نے کیا ہے۔ وبا کی پانچ لہروں کے دوران آج بدترین دن رہا، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 7 ہزار 600 سے زیادہ مثبت کیسز رپورٹ ہوئے اور شرح 13 فیصد کے قریب جاپہنچی، کراچی میں صورتحال سب سے زیادہ خراب این سی او سی کے مطابق ضلعی صحت اور تعلیم کے حکام صوبائی انتظامیہ سے مل کر بندش کا تعین کرے گی۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ وفاق کی اکائیاں 12 سال سے زائد عمرطلبہ کی ویکسینیشن کیلئے خصوصی مہم چلائیں اور 100 فیصد ویکسینیشن یقینی بنائی جائے۔ این سی او سی کے مطابق تعلیی اداروں میں آئندہ دو ہفتوں کیلئے بڑے پیمانے پر کورونا ٹیسٹنگ کی جائے، کورونا کی زیادہ شرح والے شہروں کے تعلیمی اداروں میں ٹیسٹنگ پرخصوصی توجہ دی جائے۔ انسداد کورونا کے ادارے کا کہنا ہے کہ اومی کرون سے متاثرہ شہروں کے تعلیمی اداروں میں ٹیسٹنگ کی گئی جس کا مقصد ان شہروں کےطلبہ کو کورونا سے بچانا تھا اور پھیلاؤ کا درست اندازہ لگانا تھا۔ مزید خبریں :.