کوروناوائرس: پاکستان میں بھی ٹرین کی کوچز آئسولیشن وارڈ میں تبدیل - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ریلویز ساتوں ڈویژنوں راولپنڈی، پشاور، لاہور، کراچی کوئٹہ، سکھر اور ملتان میں 100/100 بستر دستیاب ہیں، ہر ایک میں ایک وینٹیلیٹر موجود ہے

اسلام آباد: پاکستان بھر میں مسافر بردار ٹرینیں غیر معینہ مدت کے لیے معطل ہیں جبکہ پاکستان ریلوے نے تمام بزنس کلاس اور ایئرکنڈیشنڈ سلیپر کوچز کو موبائل آئسولیشن وارڈز میں تبدیل کردیا جس میں 2 ہزار کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج ممکن ہوسکے گا۔کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے راولپنڈی اسٹیشن پر صحافیوں کو بتایا کہ متعلقہ حکام کی درخواست پر مذکورہ موبائل آئسولیشن وارڈز کو ملک کے کسی بھی حصے میں بھیج دیا جائے...

علاوہ ازیں ان کا کہنا تھا کہ ۔واضح رہے کہ وزارت ریلوے نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مسافر ٹرینیں تاحکم ثانی معطل کردی ہیں جبکہ فریٹ ٹرینیں پورے ملک میں چل رہی ہیں۔ بھارت نے لاک ڈاؤن کے سبب ملک بھر میں ٹرین سبب ٹرانسپورٹ کے تمام ذرائع پر بھی پابندی عائد کردی ہے اور اسی وجہ سے ٹرین کی کوچز کو قرنطینہ سینٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اگر بات پاکستان کے حوالے سے کی جائے تو دنیا بھر میں ہزاروں اموات کا سبب بننے والے نوول کورونا وائرس سے پاکستان میں بھی اموات اور نئے کیسز آنے کا سلسلہ نہ رک سکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ ، مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے چاروں صوبوں میں اس وقت لاک ڈاﺅن سی صورتحال ہے تاہم شہریوں کی جانب سے مکمل تعاون نہ کیے جانے کے باعث کیسز میں اضافہ ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد1650ہوگئی،18افراد جاں بحقملک میں کورونا وائرس کے مزید 79 کیسز کی تصدیق، پاکستان میں اب تصدیق شدہ اور مشتبہ مریضوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates coronavirus Corona
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد1526ہوگئی،13ہلاکتیںملک میں کورونا وائرس سے کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan وائرس کا شکار بن کر حکومت پر بہترین انداز میں تنقید کرنا چاہتے ہیں منجانب پاکستانی عوام 😞
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد1717ہوگئی،20افراد جاں بحقگزشتہ 24 گھنٹے میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں اور کہاں نئے کیسز سامنے آئے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan Virus lya kun?
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: پنجاب میں 570 متاثرین، پاکستان میں کل تعداد 1500 سے بڑھ گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1542 ہو گئی ہے جبکہ 13 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میںکراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میں Karachi CoastGuard Sindh Coronavirus CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan Aid SindhCMHouse MuradAliShahPPP PakistanNavy dgprPaknavy pid_gov SyedNasirHShah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »