کورونا وائرس: وبا پر سیاست نہ کریں، عالمی ادارہ صحت کا ٹرمپ کو جواب - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی فوجی اتحاد نے یمن میں دو ہفتے کی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے تاکہ 'کورونا وائرس' سے نمٹا جا سکے۔ عرب دنیا کے غریب ترین ملک یمن میں سنہ 2015 سے جنگ جاری ہے۔ مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر:

Copyright: AFP

مصر میں 1450 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 94 مریض ہلاک ہوئے ہیں۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے دوران کسی بھی قسم کے مذہبی اجتماعات کی اجازت نہیں دے گی۔ اس رمضان کی آمد میں اب دو ہفتے رہ گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Leken Abhi tak koi Dead Body Media Ne Nhi dekhai yeh sab hamein Oloo Bana rahe hai Woh 5G Install karrahe hai Dajjalism Phela rahien hai koi virus nhi hai tum Log dekhlena Log corona sy pehle bhi marrahe thy ap Log tho aisa react karrahe hai ke Pehle koi mara howa insaan nhi deka

سعودی اتحاد کو چوڑیاں دے کر ختم کرنا چاہیے یہ صرف مظلوم مسلمانوں کے خلاف بنایا گیا اسرائيلی ایجندہ ھے تف ھے ان پر

مسلمان کو آپس میں لڑنے کے علاوہ کام ہی کیا ہے۔اسرائیل پیر نے کہدیا بس لڑنا ہے اے اس قوم مسلم کو سمجھ دیدے آمین۔

LiftBanBeHumane SyriaYemenIranPalestine اس وبا میں َامن َ بہت ہی خوش آیند خبر ہے کم سے کم یمن میں مصبتوں کو جیلتی غریب عوام کو راحت کی سانس تو ملیگی

اموات تو ھو رھی ھیں ، لیکن کبھی کوئی تابوت دفناتے نظر نہیں آیا ، سچ بتائیں اور دکھائیں

😣😣Oh terrible situation

Allah pak rahem fermy ameen

Omg🤔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی دوسری ویکسین کی انسانوں پر آزمائش - Health - Dawn Newsراولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں ڈاکٹرز اور نرسوں کو حفاظتی کیٹس نہیں مل رہیں، جو کچھ استعمال کر رہیں ہیں وہ سب اپنی مدد آپ کے تحت کر رہیں ہیں. بغیر حفاظتی سامان کے ڈاکٹر کرونا کا نشانہ بنتے رہے تو مریضوں کو کون دیکھے گا؟ اس مسلہ پر فوری توجہ کی ضرورت ہے What about the news you broadcast on your channel about demise of BorisJohnson? GOVUK 10DowningStreet Pakistan PakistanFightsCorona Here is the link:
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روس سمیت متعدد ممالک کی کورونا وائرس کے خلاف تجرباتی دوا کی آزمائش - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نجی ہائوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کورونا وائرس کی تصدیق، لاک ڈاﺅن کی تیاریاں شروعلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں رائیونڈ کے نزدیک نجی ہائوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کوروناوائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق رائیونڈ کے قریب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مشکل کی گھڑی میں باکسر عامر خان غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں آگئےلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، لاک ڈاؤن کے باعث پاکستانی غریب طبقہ مشکلات کا شکار ہے، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان مشکل گھڑی میں پاکستانی قوم کو امداد دینے کے لیے میدان میں آ گئے۔ زلفی بخاری امدادلینے پہلے پہنچ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: خلیجی ممالک پر انٹرنیٹ کالز کی بندش ختم کرنے پر زور - Tech - Dawn Newsتاکہ مقامی لوگ دنیا کو کرونا کی صیح صورتحال نہ بتا سکئیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »