کورونا وائرس کے خلاف مؤثر دوا آئندہ 3 ہفتوں میں دستیاب ہوگی، ڈریپ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ وہی دوا ہے جس کا ذکر وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے کے بعد پریس کانفرنس میں کیا تھا۔ Covid19 Coronavirus CoronavirusinPakistan DawnNews

دوا کی رجسٹریشن کے بعد ڈریپ نے 2 دوا ساز کمپنیوں کو ریمیڈیسیویر کی درآمد کی اجازت دی تھی-فائل فوٹو: اے ایف پی

کورونا وائرس کو ایک ہولناک بیماری قرار دیتے ہوئے شیخ رشید نے افسوس کا اظہار کیا تھا کہ 14 وزارتیں چلانے والے شخص کو 5 لاکھ کے عوض بھی ایک انجیکشن دستیاب نہیں تھا. تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ریمیڈیسیویر، فارمیسیز پر فروخت نہیں کی جائے گی بلکہ یہ تشویشناک مریضوں کو ہسپتالوں کی جانب سے یا دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے براہ راست فراہم کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: 'حج کے دوران خانہ کعبہ کو چھونے کی اجازت نہیں ہوگی' - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خوف یا کچھ اور، پنجاب کے 48 ڈاکٹروں نے استعفیٰ دے دیالاہور: (دنیا نیوز) استعفیٰ دینے والوں میں لاہور کے 32 ڈاکٹرز بھی شامل ہیں۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ڈاکٹروں کے مستعفی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی رہنما آیت اللہ درانی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےکوئٹہ: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی آیت اللہ درانی کورونا وائرس کیخلاف لڑتے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پارٹیاں شروع ہوگئیں سب سے پہلے شکار ہونے والے کے لیے انعامنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں لوگ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے جتن کر رہے ہیں لیکن آپ کو یہ سن کر شدید حیرت ہو گی کہ امریکہ میں لوگوں نے کورونا وائرس کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:صوبوں کو طبی عملے کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی ترسیل مکملکورونا وائرس:صوبوں کو طبی عملے کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی ترسیل مکمل Pakistan NDMAPK Punjab Balochistan Sindh KhyberPakhtunkhwa Shipment ProtectiveEquipment MedicalStaff Provinces pid_gov MoIB_Official ndmapk Asad_Umar zfrmrza
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جرمنی میں کورونا وائرس کے انفیکشن کا پتہ لگانے کےلئے فوجی کتوں کی تربیتجرمنی میں کورونا وائرس کے انفیکشن کا پتہ لگانے کےلئے فوجی کتوں کی تربیت Germany CoronaVirus Military Dogs Training Detection InfectiousDisease DeadlyVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »