کورونا مریضوں کیساتھ مجرموں جیسا برتاؤ ہورہا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا مریضوں کیساتھ مجرموں جیسا برتاؤ ہورہا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کے ساتھ مجرمان جیسا برتاؤ ہورہا ہے۔

اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ بعض علاقوں میں کوروناوائرس کے مریضوں کے ساتھ ملزموں یا مجرموں جیسا برتاؤ ہوتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسا کرنے کا نتیجہ یہ ہوگا کہ کورونا کے مثبت ٹیسٹ والے افراد چھپ جائیں گے اور یہ بیماری کے پھیلاؤ کا باعث بنے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہودیوں اور قادیانیوں کی اس حکومت میں مسلمان مریضوں کو مسلسل بھوکا رکھ کر، بے بس کرکے اور باندھ کر مارا جا رہا ہے۔

Prime Minister Mr Imran Khan already announced this situation in his speech

Frontline heroes b marizo se dar rahe hai swat mai aik video chl rahi hai docs patient k pass nai ja rahe

آپ خود حکومت کے نمائندے ہیں تو آپ کا یہ شکوہ کس سے ؟ کیا وسائل اختیارات آپ کے پاس نہیں؟ جب سب کچھ آپ کے پاس ہے تو پھر یہ شکوہ کرنا بند کیجئے اور کام کرنا شروع کیجئے ابھی تک تو آپ کی کارکردگی بہت ہی مایوس کن ہے نا ہی مریض محفوظ اور نا ہی معالج محفوظ یہ ہے اب تک کی اپ کی کارکردگی۔

اپنی حق حلال کی کمائ کسی حکومتی فنڈمیں دینے کی بجائے اپنے رشتے داروں گلی محلے کے مستحق افرادکواپنے ہاتھ سے خوددیجئے۔ A public service message

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ وقت سیاست کا نہیں کورونا کیخلاف لڑنے کا ہے:گورنر پنجابیہ وقت سیاست کا نہیں کورونا کیخلاف لڑنے کا ہے:گورنر پنجاب Governor Punjab ChMSarwar Opposition Not Do Politics Coronavirus Covid_19 CoronaUpdate pmln_org president_pmln CMShehbaz GOPunjabPK pid_gov StayAtHomeAndStaySafe ChMSarwar pmln_org president_pmln CMShehbaz GOPunjabPK pid_gov اے ون گرین سٹی سانگھڑ روڈ نوابشاہ کے رہنے تمام لوگ غریب ہیں اور ان کی داد رسی کے لئے ابتک کوئی نہیں پہنچا وہاں کا چیرمین محسن آرائیں ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے دوران دماغی صحت کا خیال رکھا جائے: برطانوی شاہی جوڑے کا پیغامکورونا وائرس کے دوران دماغی صحت کا خیال رکھا جائے: برطانوی شاہی جوڑے کا پیغام CoronaVirus RoyalCouple WilliamAndKate MentalHealth KensingtonRoyal RoyalFamily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود مالی میں انتخابات کا انعقاد - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلانوزیراعظم کا کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلان PMImranKhan CoronaVirusFight ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کر دیا PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial CoronaVirusFight CoronaReliefFund pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی ایجنسی موساد کا کورونا وائرس کے خلاف پُراسرار کردار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »