کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی لاہور کے 16 ریسٹورنٹ اور شادی ہال سیل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی،لاہور کے 16ریسٹورنٹ اورشادی ہال سیل Lahore DCLahore Violations Corona SOPs Restaurants Marriage Halls Sealed CMPunjabPK GovtofPunjabPK

لاہورمیں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 16 ریسٹورنٹس اور شادی ہال کو سیل کردیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ گزشتہ شب مجموعی طور پر ہم نے 16 ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کو سیل کیا اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک ایف آئی آر بھی درج کی گئی۔ پیغام میں ڈی سی لاہور نے کہا کہ ہم نے ضلعی ایڈمنسٹریشن کو شہریوں کی حفاظت اور کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت دیتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لینے کا حکم دیا ہے۔A total of 16 restaurants and marriage halls have been sealed last night while one FIR is lodged over violations of Corona SOPs.

I have directed the whole district administration to ensure strict compliance with all Corona SOPs for the safety of our citizens.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں جلد کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کی ضرورت پڑے گیامریکا کی پولٹزر انعام یافتہ سائنس رائٹر لوری گیرٹ کا کہنا  ہے کہ دنیا بھر میں جلد کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کی ضرورت پڑے گی۔لوری گیرٹ  کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئےپاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز، مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئے CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا مثبت کیسز کی شرح میں نمایاں کمی، 4.22 فیصد ریکارڈ - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث مزید 40 اموات رپورٹ ہوئیں، این سی او سی chailum k jaloos nikly gy phir dubara corona aajayega 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂😂 کرونا کے فراڈ پی سی آر ٹیسٹ کی غیر موجودگی میں پاکستان میں ایک بھی کرونا کا نام نہاد ’’کیس‘‘ نہیں ہے۔ لعنتی جھوٹ بول رہے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’کورونا کی دوسری ڈوز لگوانے افراد بغیر مسیج کا انتظار کیے ویکسین لگوائیں‘کرونا تو ڈبل ڈوز کے بعد بھی افیکٹنگ Or jin ki tabiyt kharb ho rhi h dosri dose say unk lia koi msg
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا سے مزید 71افراد جاں بحق، ایکٹو کیسز کی تعداد 63 ہزار 909 تک پہنچ گئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 71 افراد جان کی بازی ہار گئےAnother 71 people lost their lives in Corona, Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »