کورونا سے متاثرہ لتا منگیشکر کی طبیعت میں بہتری - ایکسپریس اردو

22/01/2022 4:10:00 PM
کورونا سے متاثرہ لتا منگیشکر کی طبیعت میں بہتری - ایکسپریس اردو

ڈاکٹرز کی ٹیم لتا منگیشکر کی بہتر دیکھ بھال کر رہی ہے، اہل خانہ

ممبئی: کورونا وائرس کا شکار ہونے والی بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منکیشکر کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔انڈیا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق لتا منگیشکر کورونا کے باعث تاحال انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں تاہم اہل خانہ اور دوستوں کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:لتا منگیشکر کو دعاؤں کی ضرورت ہے، ڈاکٹرزانہوں نے کہا کہ ڈاکٹر صمدانی کی ٹیم لتا منگیشکر کی بہتر دیکھ بھال کر رہی ہے، ہم ان کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ جلد گھر آ جائیں گی۔گلوکارہ کے اہل خانہ نے یہ بھی درخواست کی کہ لتا منگیشکر کی صحت سے متعلق جھوٹی خبریں نہ پھیلائی جائیں۔

مزید پڑھ: Express News »

FIA Summons Asad Qaiser | Imported Govt Conspiracy | Breaking News

FIA Summons Asad Qaiser | Imported Govt Conspiracy | Breaking News#asadqaiser #pti #importedgovernment #imrankhan #breakingnews #bolnews Asad Qaisar news |... مزید پڑھ >>

اُمید ہے کہ مذید صحت و زندگی تندرستی کے ساتھ ملے مینڈک کو بھلے سونے کی کرسی پہ بٹھا دو اس نے چھلانگ لگا کر جانا کیچڑ میں ہی ہے اخےمینوں_صدربنادو

لتا منگیشکر کی صحت سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جانے لگیں، اہل خانہ پریشان

لتا منگیشکر کی صحت سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جانے لگیں، اہل خانہ پریشانI pray to God for the speedy recovery of her health

بل گیٹس کی پاکستان میں کامیاب پولیو اور کورونا ویکسینیشن مہم کی تعریفبل گیٹس کی پاکستان میں کامیاب پولیو اور کورونا ویکسینیشن مہم کی تعریف arynewsurdu PMImranKhan BillGates

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی گئی: شاہ محمود قریشیوزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی گئی، ایک آڈیو ٹیپ کئی دن موضوعِ بحث بنی، جب اس کا فرانزک کیا گیا تو وہ جعلی ثابت ہوئی۔

رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کی اور عدلیہ کی ساکھ متاثر

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہضلعی صحت اور تعلیم کے حکام صوبائی انتظامیہ سے مل کر بندش کا تعین کرے گی، این سی او سی بہت غلط کیاِِ It's true or not? Ajk mn bhe off hoon gii ya nii

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہبھائی جان صرف اسکول بند کرنے کی بجائے. شوشل ایکٹیوٹی کم از کم رکھیں. اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کسی بھی ملک نے ابھی تک نہیں کیا. پوری دنیا میں تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں اور ان پر کوئی اعتراض نہیں ہے . SOPs پر عملدرآمد کیلئے کوششیں جاری رکھیں. انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا Pen k 🇮🇳 ہمیں دعا کرنی چاہیے 'اللہ ہمیں حقیقی مہدی کو پہچاننے کی توفیق عطا فرمائے اور یہ دعا اَللّٰھُمَّ اَرِنَا الْحَقَّ حَقًّا وَّارْزُقْنَا اتِّبَاعَہْ وَاَرِنَا الْبَاطِلَ بَاطِلًا وَّارْاَََََْْْْْْبَِنََََََََََََََََْْْْْْْْْْْْْْْْ/ْ

- فوٹو:فائل ممبئی:  کورونا وائرس کا شکار ہونے والی بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منکیشکر کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔ انڈیا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق لتا منگیشکر کورونا کے باعث تاحال انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں تاہم اہل خانہ اور دوستوں کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لتا منگیشکر کو دعاؤں کی ضرورت ہے، ڈاکٹرز انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر صمدانی کی ٹیم لتا منگیشکر کی بہتر دیکھ بھال کر رہی ہے، ہم ان کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ جلد گھر آ جائیں گی۔ گلوکارہ کے اہل خانہ نے یہ بھی درخواست کی کہ لتا منگیشکر کی صحت سے متعلق جھوٹی خبریں نہ پھیلائی جائیں۔ خیال رہے کہ لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کو رواں کی 8 تاریخ کو کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی حالت کے پیشِ نظر گلوکارہ کو انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل کیا۔ .بریکنگ :- دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہزاروں جانوں کی قربانی دی،شیخ رشید بریکنگ :- جوہرٹاؤن کے بعد انارکلی میں دہشتگردی کا واقعہ ہوا،شیخ رشید بریکنگ :- وزارت داخلہ نے تمام اداروں کوالرٹ جاری کیا ہے،شیخ رشید بریکنگ :- عمران خان کی حکومت اپوزیشن کی جڑوں میں بیٹھ گئی ہے،شیخ رشید بریکنگ :- اسلام آباد: 23 مارچ کو او آئی سی کا اجلاس ہوگا،شیخ رشید بریکنگ :- اپوزیشن 4 دن پہلے یا بعد میں احتجاج کرلے،شیخ رشید بریکنگ :- اپوزیشن والےکس منہ سے اسلام آباد آرہےہیں ،شیخ رشید بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے،شیخ رشید بریکنگ :- ایمرجنسی اور صدارتی نظام کا بڑا شورہے،شیخ رشید بریکنگ :- کابینہ میں ابھی تک ایسی کوئی تجاویزنہیں آئیں،شیخ رشید بریکنگ :- اسلام آباد:چین کی دوستی پر ہمیں فخرہے،وزیرداخلہ شیخ رشید بریکنگ :- دنیا کی کوئی طاقت ہمیں چین سےدورنہیں کرسکتی،شیخ رشید بریکنگ :- ٹی ٹی پی کی شرائط ناقابل قبول تھیں،بات چیت آگےنہیں بڑھی،شیخ رشید بریکنگ :- این ڈی ایس اور"را"کوافغانستان میں شکست ہوئی، شیخ رشید بریکنگ :- گزشتہ 3 ماہ میں دہشتگردی کی لہرمیں اضافہ ہوا ہے،شیخ رشید بریکنگ :- پاکستان کی ترقی بھارت کو اچھی نہیں لگتی،شیخ رشید بریکنگ :- بھارت میں مسلمانوں کونشانہ بنایا جارہا ہے،شیخ رشید اہم موضوعات.ویب ڈیسک 20 جنوری 2022 بل گیٹس نے پولیو کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے اور کامیاب کورونا ویکسی نیشن مہم کا اعتراف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اوربل گیٹس کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے پولیو اور کورونا وائرس پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے بل اینڈمیلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کےکام کی تعریف اور ان کے اقدامات کو سراہا۔ بل اینڈمیلنڈاگیٹس فاؤنڈیشن نےغربت، بیماری، عدم مساوات کے خلاف کام کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سے پولیو کا خاتمہ حکومت کی اہم ترجیح ہے کوروناکےباوجودانسدادپولیومہم کو تیز کرنے کی کوششیں جاری ہیں پاکستان میں 2021میں پولیوکیسزمیں تیزی سےکمی ہوئی، پاکستان میں 2021 میں پولیو کا صرف ایک کیس ریکارڈ کیا گیا۔ کورونا ویکسین تک مساوی رسائی کو فروغ دینےکیلئےبل گیٹس نے تعریف کرتے ہوئے پولیو کے خاتمےکیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ بل گیٹس نے پاکستان میں کامیاب کورونا ویکسی نیشن مہم کا اعتراف اور اپنی مسلسل حمایت کا یقین دلایا۔ وزیراعظم اور بل گیٹس نے مشترکہ مقاصد پر مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔.خاص رپورٹ وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی گئی، ایک آڈیو ٹیپ کئی دن میڈیا کی زینت اور موضوعِ بحث بنی، جب اس کا فرانزک کیا گیا تو وہ جعلی ثابت ہوئی۔ قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ حلف نامے میں بتایا گیا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ماتحت ججز کو احکامات جاری کیے، 3 سال پہلے واقعہ ہوتا ہے اور 3 سال تک کوئی بات، کوئی اظہار نہیں ہوتا۔ ان کا کہنا ہے کہ 3 سال بعد یہ معاملہ سامنے آتا ہے، حلف نامہ آتا ہے اور اسٹوری بریک ہوتی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حیرانی ہے کہ جس جج پر یہ الزام لگایا گیا وہ اس بینچ کے ممبر ہی نہیں ہیں، اس سے اس کی صداقت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ وزیرِ خارجہ نے کہا کہ یہ بھی واضح ہوا کہ کس شہر میں کس کے سامنے یہ حلف نامہ ہوا، ہم سب کو اپنے ماضی سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف سب عدلیہ کی آزادی کے دعوے دار ہیں، مگر ہم کہتے کچھ اور کرتے کیا ہیں؟ وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم سب کو اپنے ماضی سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے، ہمارے قول و فعل میں تصادم ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سپریم کورٹ پر حملے ہوئے، جسٹس قیوم سے فیصلے لینے کی کوشش کی گئی مگر وہ سب فائدہ مند ثابت نہیں ہوا۔ ان کا کہنا ہے کہ رانا شمیم کا معاملہ فی الحال زیرِ سماعت ہے، اس پر مزید بات نہیں کر سکتا، اس سب کا ہم سب کو نوٹس لینا چاہیے، یہ خطرناک معاملہ ہے۔ وزیرِ خارجہ نے کہا کہ ہم اپوزیشن کی تنقید سے مثبت پہلو لیتے ہیں مگر تنقید برائے تنقید درست نہیں، حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، مایوسی مت پھیلائیں۔ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ اپوزیشن ہمارا چیلنج نہیں، مہنگائی ہے، ہم نے گزشتہ برسوں میں مشکل فیصلے کیے، کڑوی گولی کھائی، اب ہم استحکام سے ریکوری کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ کہہ دینا کہ جو خرابی ہے وہ ایک نااہل معیشت کی وجہ سے ہے، حقائق کے برعکس ہے، ہماری معیشت اب مشکل صورتِ حال سے بہتری کی جانب گامزن ہے۔ قومی خبریں سے مزید.