کورونا کی نئی خطرناک قسم سامنے آنے پر اسرائیل نے کیا کیا؟ جانیے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

01:46 PM, 28 Nov, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, یروشلم :کورونا وائرس کی نئی خطرناک  قسم

یروشلم :کورونا وائرس کی نئی خطرناک قسم"اومی کرون" کا پھیلاؤ روکنے کیلئےدنیا بھر میں اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی نئی اور مہلک ترین قسم اومی کرون کے کیسز جنوبی افریقہ میں سامنے آنے کے بعد اب اٹلی، بیلجیم، جرمنی، چیک ری پبلک، ہالینڈ، مصر، اسرائیل، ملاوی، بوٹسوانا، ہانگ کانگ اوربرطانیہ تک پھیل چکی ہے۔جس کے بعد امریکہ سمیت کینیڈا، برطانیہ ،سعودی عرب اور جنوبی کوریا نے افریقی ملکوں سے فلائٹس پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔ تاہم امریکی صدر کے مشیر صحت ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امکان موجود ہے کہ کورونا کی نئی قسم پہلے ہی امریکہ پہنچ گئی ہو۔دوسری جانب...

کووڈ کی قسم کے باعث دنیا بھر میں بگڑتی صورتحال کے پیش نظر اسرائیل نے بھی تمام غیرملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم جنوبی افریقہ سے سامنے آئی ہے جس کے بارے میں ماہرین کا ماننا ہے کہ اس نئے ویرئینٹ اور پہلے سے موجود کورونا وائرس میں خاصا فرق ہے جس کے باعث اب تک بننے والی ویکسینز کی افادیت میں بھی بڑی کمی آنے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی نئی قسم کا پھیلاؤ، امریکا میں خام تیل کی قیمتیں تیزی سے گرنا شروعPart 2/2 Muhammad Qasim saw that the damage caused by multiple earthquakes are devastating, people run in fear and their livelihoods are impacted.People are in disbelief at what has happened, and people ask Qasim for help. Qasim says only Allah can help us Thanks God لگتا ھے چائنہ کچھ نیا کرنا چاھتا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افریقا میں کورونا کی نئی قسم نے خطرے کی گھنٹی بجا دیافریقا میں کورونا کی نئی قسم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے لگیطبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی نئی قسم زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے اورویکسین کے مقابلے میں زیادہ طاقتورہے اب تو معاف کرو یار۔۔۔ جتنی دیر 24نیوز کی بہن خان کے ساتھ نا نکلے 24نیوز کو آرام نہی آتا 24نیوز دے مالک دی چھوٹی پین نو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیا کرونا چاکلیٹ فلیور اور ملک فلیور میں بھی دستیاب ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی نئی قسم کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا گیادبئی سے کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یو اے ای نے افریقی ملکوں سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی ہے۔ justicegulzar,DHA LHR is defying the Supreme Court order dated 01.01.2019, case no.96122-P of 2018. Kindly order DHA and other departments to follow above orders in letter and spirits.11800 effectees suffering for 11 years. Please help us.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی نئی قسم کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا گیاعالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقہ میں پائے گئے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا ہے، عالمی ادارہ صحت نے معاملہ تشویش ناک قرار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی قسم ,نیوزی لینڈ نے بھی9افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائدکردیںکورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث9افریقی ممالک پر نیوزی لینڈ نے بھی سفری پابندیاں عائد کر دیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کی جانب سے سفری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »