کورونا کا پھیلاؤ محکمہ داخلہ بلوچستان نے پابندیاں عائد کر دیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کا پھیلاؤ ، محکمہ داخلہ بلوچستان نے پابندیاں عائد کر دیں

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے کہا گیا کہ ان ڈور تقریبات میں 300 اور آؤٹ ڈور تقریبات میں 500 سے زائد افراد شرکت نہیں کر سکیں گے ۔ ٹرینوں میں ویکسین کارڈ کے ہمراہ 80فیصد افراد کو سفر کی اجازت ہوگی، پبلک ٹرانسپورٹ میں 70فیصد سے زائد افراد سفر نہیں کرسکیں گے۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کےجاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ جم خانے،سینما،پارکس اور مزارات میں صرف ویکسی نیٹڈافراد ہی داخل ہوسکتے ہیں۔ پابندیوں کا الطاق 31 جنوری تک ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کا پھیلاؤ، سندھ حکومت نے اسکولوں کیلئےاحکامات جاری کر دیےمحکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 12سال سےکم عمرطلبہ 50فیصد حاضری کےساتھ اسکول آئیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ صحت سندھ کے کئی ملازمین کورونا کا شکارمحکمہ صحت سندھ کے کئی ملازمین کورونا کا شکار ARYNewsUrdu Sindh se kuch ache kam ka expect bhi nahi kar saktay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جان بوجھ کر کورونا کا شکار ہونے والی گلوکارہ کورونا سے ہی انتقال کرگئیںجمہوریہ چیک میں کورونا کیسز کی تعداد روزانہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ رہی ہے ،بدھ کے روز بھی 28 ہزار سے زائدکیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ When India attacks Pakistan, and the Army is unable to defend, Pakistanis will start complaining to the Army Chief that if Army Chief had planned according to Qasim’s dreams then we wouldn’t have faced these problems. Muhammad Qasim Dreams
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حدتک اضافہ -ملک کے مختلف شہروں میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 3 ہزار 149 کیسز مثبت سامنے آئے۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین Dramatic and poor gov dont make any drama more
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 11 فیصد ہو گئیپاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر ساڑھے 11 فیصد ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین اور حکومت کورونا ایس او پی پر عمل درآمد کرائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »