کورونا کا پھیلاؤ تیز، شہری احتیاطی تدابیر اپنائیں، اسد عمر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر ویکسین شدہ افراد جلد ویکسینیشن کروائیں، اسد عمر تفصیلات جانیے: DailyJang

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ غیر ویکسین شدہ افراد جلد ویکسینیشن کرائیں۔این سی او سی اجلاس میں دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں 48 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہوچکی ہے۔

این سی او سی اجلاس کے مطابق 7 کروڑ 15 لاکھ افراد کی مکمل ویکسینیشن مکمل ہوچکی ہے، دسمبر میں 2 کروڑ 15لاکھ افراد کو ویکیسن لگائی گئی۔ اجلاس میں کہا گیا کہ قلات میں87 فیصد، کراچی ساؤتھ 82 فیصد، اسلام آباد میں 77 فیصد آبادی کو ویکسین لگ چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وباء میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اسد عمر نے خبردار کر دیااسلام (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اسد عمر نے قوم کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ  کورونا کا مرض ابھی ختم نہیں ہوا  بلکہ کورونا وباء میں تیزی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی نے وہ کام کر دکھایا جس کا لوگ سوچ نہیں سکتے تھے: اسد عمر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کراچی میں کچھ خرچ کرتی تو شہر کی صورتحال بہتر ہوتی، اسد عمر - ایکسپریس اردوکورونا وبا کے دوران صرف سندھ میں 66 ارب روپے مستحق افراد میں بانٹے گئے، وفاقی وزیر او بھائی کراچی آج بھی بہت اچھا ہے نہ کرو خرچ تم لوگ ہم کراچی والے ایک دوسرے کے لیئے کافی ہیں۔ کم سے کم ہم لوگ بے حس نہیں ہیں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ جاؤ مری اور پنجاب میں خرچ کرو جہاں کل بے حسی نے قیامت دیکھی اور لوگ سڑکوں پر ہوٹل کے روم کا ڈبل کرایہ نہ ہونے کی وجہ سے مرے۔ سندھ حکومت نے سارا خرچہ ان دلوں کی خواتین پر کیا ہے پہلے MQM بھونکتی تھی اب یہ نئے برانڈڈ کتے آگئے ہیں آپ بھی کچھ ملک کے لئے کر سکتے ہیں تو پھر کر کے دکھائیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کی کم عمر خاتون پائلٹ دنیا کے گرد چکر لگاتے ہوئے سعودی عرب پہنچ گئیریاض (وقار نسیم وامق) دنیا کے گرد سولو فلائٹ کے ذریعے چکر لگانے والی بلجیئم کی کم عمر خاتون پائلٹ سعودی عرب پہنچ گئی.  سعودی دارالحکومت ریاض پہنچنے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ: نابینا عمر رسیدہ خاتون کی اراضی ہتھیانے کا اقدام کالعدم قرارلاہور ہائی کورٹ نے نابینا عمر رسیدہ خاتون کی اراضی دھوکے سے ہتھیانےکے اقدام کو کالعدم قرار دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کس عمر کے افراد کونسی ویکسین لگوا سکتے ہیں؟کس عمر کے افراد کونسی ویکسین لگوا سکتے ہیں؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »