کورونا وائرس؛ ایئرپورٹ پرمسافروں سے متعلق اہم احکامات جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس؛ ایئرپورٹ پرمسافروں سے متعلق اہم احکامات جاری ARYNewsUrdu coronavirus

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ائیرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے نئے قوائد و ضوابط تیار کر لیے گئے۔

کرونا وائرس کے تدارک کے اقدامات میں تبدیلی کرتے ہوئے وفاقی وزرات صحت نے نئے احکامات جاری کیے ہیں۔ ترجمان سول ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق آئندہ کسی بھی مسافر کا ائیرپورٹ پر سواب ٹیسٹ نہیں ہوگا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے تمام مسافروں کو چوبیس گھنٹے کیلئے قرنطینہ بھجوایا جائے گا جس کے بعد مسافروں کا سواب ٹیسٹ کیا جائے گا۔

ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کا کہنا ہے کہ جن مسافروں کا کرونا مثبت آیا اسے روک لیا جائے گا منفی رزلٹ آنے پر گھروں کو بھجوادیا جائے گا اور تمام مسافروں کا مکمل ڈیٹا اور موبائل نمبر ریکارڈ میں رکھے جائیں گے۔ دوسری جانب لندن سے فیری فلائٹ سے کراچی انٹر نیشنل ائیر ہورٹ پر چاروں پائلٹ اور کریو کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے جس کے بعد سیکرٹری صحت سندھ نے پائلٹس اور کریو کو جانے کی اجازت دے دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کورونا کے سامنے بےبس، 8 ہزار سے زائد اموات، 3 لاکھ متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2880 ہوگئی، 45 جاں بحق - ایکسپریس اردوپنجاب میں 1163، سندھ 864، خیبر پختونخوا 372، بلوچستان 185، اسلام آباد 78، آزاد کشمیر 12 اور گلگت بلتستان میں 206 مریض
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں‌ کورونا کے مزید 4 شکار، ہلاکتیں 45 ہو گئیں، 2880 افراد متاثرJahil Media, Heading daikho Corona K. 4 Shikar. Shame on this stupid media
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب - ایکسپریس اردوعبدالسلام آفریدی مردان کے علاقے منگا میں امدادی سرگرمیوں کے دوران وائرس سے متاثر ھوئے تھے shukar alhamdullaih
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »