کورونا کیسز میں 40 فیصد کمی، 50 فیصد افراد وائرس سے صحتیاب ہوگئے - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

این سی او سی کی تجاویز پر عملدرآمد کی وجہ سے جون کے اواخر تک تقریباً 90ہزار کم کیسز رپورٹ ہوئے، ترجمان محکمہ صحت مزید پڑھیں CoronavirusPandemic CoronaVirusPakistan NCOC DawnNews

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق این سی او سی کی تجاویز پر عملدرآم کی وجہ سے جون کے اواخر تک تقریباً 90ہزار کم کیسز رپورٹ ہوئے— فائل فوٹو: ٹوئٹر

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 556 کیسز اور 90 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 16 ہزار 907 جبکہ اموات 4 ہزار 446 ہوگئیں۔ یہ خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ جون کے اواخر تک کیسز کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کرجائے گی لیکن یہ تعداد 2 لاکھ 10 ہزار سے زائد رہی۔ایک حکومتی ادارے نے مون سون سیزن کے دوران کورونا وائرس سمیت 9بیماریوں کے پھیلاؤ سے متعلق ہائی الرٹ اور دیگر 4 سے متعلق میڈیم الرٹ جاری کردیا۔

9 بیماریوں کے لیے ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے جن میں کووڈ-19۔ کریمین -کانگو ہیمرہیجک فیور، ہیضہ، ڈینگی، لیشمینیاسس، ملیریا، خسرہ، پولیو اور ٹائیفائیڈ شامل ہیں۔ اس میں کہا گیا ہے کہ سی سی ایچ ایف چچڑی سے ہونے والا وائرس ہے جس کا تعلق بنیا وائریڈائی فیملی سے ہے اور شرح اموات 10 فیصد سے 40 فیصد کے درمیان ہے۔ایڈوائزری کے مطابق سی سی ایچ ایف وائرس لوگوں میں خون چوسنے والے کیڑے کے کاٹنے یا متاثرہ جانور کو چھونے یا اس کے خون/ ٹشوز سے منتقل ہوسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کیسز میں کمی؛ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم -پشاور: کورونا کیسز میں واضح کمی آنے کے بعد پشاور اور مردان کے کچھ علاقوں سے اسمار ٹ لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے 2علاقوں میں یکم جولائی سےاسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن یکم جولائی2020دوپہر3بجےسےختم ہوگا۔ ڈی سی پشاور کا کہنا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید مریض سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 470
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کی 25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہامریکہ کی 25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کی 25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہامریکہ کی 25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ US CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly CoronaTaskForce
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 10590953، ہلاکتیں 514021دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »