کورونا وائرس:سعودی عرب میں کرفیو کا دورانیہ 24گھنٹے کردیا گیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وائرس کی روک تھام کیلئے سعودی حکومت کےاقدامات مزیدسخت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates SaudiArabia

جدہ:کورونا وائرس کاپھیلاؤ روکنے کیلئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت مختلف شہروں میں کرفیو کا دورانیہ 24گھنٹے کردیا گیا ۔

سعودی عرب میں کورونا کے کیسزمیں تیزی سےاضافہ ہورہا ہے،وائرس کی روک تھام کیلئے سعودی حکومت نےاقدامات مزیدسخت کردیئے۔ مکہ مکرمہ،مدینہ منورہ،ریاض،جدہ،طائف،تبول ،دمام میں کرفیوکا دورانیہ 24گھنٹے کردیاگیا،تمام شہروں میں داخلے اورباہرنکلنےپرمکمل پابندی عائد کردی گئی۔ڈائریکٹر جنرل حرمین شريفين شیخ عبدالرحمان السدیس نے اپنے ایک پیغام میں مقامی اور تارکین وطن سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں مین رہ کر اور حکومت کے بتائے ہوئے حفاظتی و احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ مہلک وائرس سے نجات و خیر حاصل ہوسکے۔

انہوں نے عالم اسلام کو صبر اور نیکی کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ ہم اللّہ سے بہتری کی امید رکھیں اور ان احتیاطی کارروائیوں اور حفاظتی تدابیر کو مانیں، جو حکام حفظہم اللہ نے ہدایت کی ہیں۔گزشتہ خبر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں کورونا پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں: سعودی وزارتِ صحتریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں، ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے تھے جس میں دو بچیوں کے نام کرونا اور کووڈ رکھے گئی تاہم کچھ لوگوں کو درختوں پر اور ایک شخص کو کورونا وائرس کی اطلاع پر گاؤں سے بیدخل کرنے کے بعد اسے کشتی پر قرنطینہ کر دیا تھا۔ تاہم بھارت سے ایک اور حیران کن خبر سامنے آئی ہے، وہاں پر کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی اور ساتھ ساتھ ’گو کورونا گو‘ کے ایک مرتبہ پھر نعرے لگے۔ Muntaha_says chk kro fer level inka..😂 😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، سعودی عرب سے اچھی خبر آگئیکرونا وائرس، سعودی عرب سے اچھی خبر آگئی ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے دنیا بدل دی - ایکسپریس اردوبین الاقوامی سطح پہ تیزی سے پھیل جانے والی خطرناک وباء نے معاشرت سے لے کر معیشت و سیاست پر مرتب کر ڈالا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر عبدالقادر سومرو انتقال کرگئے | Abb Takk Newsانا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »