کورونا کی نئی قسم ‘اومیکرون’ سے متعلق نیا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کی نئی قسم ‘اومیکرون’ سے متعلق نیا انکشاف مزید پڑھیں: arynewsurdu covid

امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق کورونا کی اس نئی قسم کا ارتقا عام نزلہ زکام کا باعث بننے والے وائرس کے جینیاتی مواد کے ایک حصے کے ذریعے ہوا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ابھی اس بارے میں بہت کچھ جاننا ہے لیکن ابتدائی مطالعے سے پتا چلا ہے کہ یہ سب سے زیادہ خطرناک کورونا قسم ہے، ممکنہ طور پر اومیکرون کا ارتقا کسی ایسے فرد کے اندر ہوا جو کووڈ کے ساتھ ساتھ ایچ کوو 229 ای سے بیک وقت متاثر تھا۔ ‘انسانی جینوم ہونے کے سبب یہ دیگر اقسام سے کافی مختلف ہے اور اس کا انسانی مدافعتی نظام پر حملہ آور ہونا بھی آسان ہوگیا، البتہ یہ انسانی جان کے لیے کس حد تک خطرناک ہوسکتا ہے اس بارے میں ابھی جاننا باقی ہے’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یار میں سعودیہ عرب میں ھوں یہاں پر یہ آیا ھے مگر یہاں اگر خلاف ورزی کروگے تو یہ منت سماجت نہیں کرتے ہیں ڈارک پرچہ اور ایک طرف پاکستانی ھے اللہ ہدایت دے

سب بھائیوں میری بات سنو یہ کوئی کرو نہیں ہے یہ ان کا ایک خوف ہے اور یہ حکومت پنجاب کی طرف سے آپ لوگوں کو تحفہ ہے یہ کرنا ہے تو مہربانی کرو یار کیا مذاق ہے پہلے بھی کرو نا آیا تھا اب دوبارہ کرو نہ بھائیوں یہ جو کہتے ہیں وہ کرو تب بھی کرو نا ختم ہو جائے گی دیکھنا نا

اومیکرون کا کوئ ٹیسٹ موجود ہے؟؟

سب ڈرامے ہیں کرونا کچ بھی نہی ہے بس آپ لوگوں کو امریکہ ابو کی بات ماننا پڑیگا اور ڈالر بنداور کچ نہی🤣

School or university kab band karogy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کیسے سامنے آئی؟ -کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کیسے سامنے آئی؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلم اسٹارز کی فلم انڈسٹری کی بحالی کےلئے حکومت کو تعاون کی پیش کشپاکستان فلم انڈسٹری کے دو سینئر فنکاروں شاہد اور مصطفی قریشی نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے حکومت کو تعاون کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم چاہیں تو انہیں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے تجاویز دے سکتے ہیں SamaaTV Yar kuch khuf khuda kar iss unar main.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اومی کرون کا خطرہ این سی او سی نے کورونا کی نئی قسم کے خدشے کے پیش نظر بڑا قدم اٹھا لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) این سی او سی نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے خطرے کے پیش نظر کیٹیگری سی کے ممالک میں اضافہ کردیا اور ان ممالک سے پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے حملے جاری مزید 6 مریض جان کی بازی ہار گئےاسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 372نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار 6 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »