’سٹرٹیجک آرمز ریڈکشن ٹریٹی‘ یا ’نیا آغاز‘ یعنی جوہری ہتھیاروں میں کمی لانے کا معاہدہ، جو کہ دور تک مار کرنے والے جوہری میزائلوں پر پابندی لگاتا ہے، اگلے برس فروری میں اس معاہدے کی معیاد ختم ہو رہی ہے۔
روس دوبارہ اس معاہدے پر آمادگی ظاہر کرتا دکھائی دیتا ہے جو کہ ایک سادہ کاغذی کارروائی ہو گی۔ تاہم امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ اس معاہدے میں چین کو شامل کرنے تک التوا چاہتی نظر آتی ہے۔ مگر اقوام متحدہ کی جوہری معاہدے کی حمایت میں منظور کی جانے والی قرارداد کے تحت ایران کو جدید ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی کی معیاد اس برس 18 اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے۔
جبکہ اب امریکا یہ کہہ رہا ہے کہ ایران کو چاہیے کہ وہ اس معاہدے کی پاسداری کرے جس سے امریکہ خود دستبرادر ہو چکا ہے ورنہ نئی پابندیوں کا سامنا کرے۔ ان کے خلاف زیر التو قانون مقدمات کے باوجود، اور شاید ان کی وجہ سے نتن یاہو ایک متنازع قومی ایجنڈا پیش کر رہے ہیں جس کے تحت اسرائیل اپنے زیر قبضہ مغربی کنارے پر آباد کاری کرنا چاہتا ہے تاکہ اس حصہ کو مستقل طور پر اسرائیل کا حصہ بنایا جا سکے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس گردوں کے مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردوگردوں کے معمولی امراض کے شکار افراد کورونا کا شکار ہو کر کڈنی فیلیئر کی نئی قسم کی پیچیدگی میں مبتلا ہوجاتے ہیں There is nothing new about it. Corona virus is deadly in all kind of comorbid situation and extreme of age
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی دوا کی تیاری سے ایکسپورٹ بڑھیں گے: رزاق داؤدکورونا وائرس کی دوا کی تیاری سے ایکسپورٹ بڑھیں گے: رزاق داؤد Islamabad razak_dawood Coronavirus Drug Development Boost Exports pid_gov PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کے عملے میں کورونا کی تصدیق کے بعد حکام نے کیا کیا؟پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ کے عملے کے چند اراکین میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہونے کے بعد عدالتی حکام بالا نے عدالت عالیہ کو اکتیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
کورونا وائرس: عالمی ادارہِ صحت کی کووڈ 19 کے حوالے سے تنبیہ، انگلینڈ میں کورونا اینٹی باڈی ٹیسٹ کی منظوری، ٹرمپ کی اپنے ہی مشیر پر تنقید - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 43 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 97 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے ایک ایسے ٹیسٹ کی منظوری دی ہے جس سے یہ معلوم کیا جا سکتا ہے کہ آیا کسی شخص کو کبھی کووڈ 19 انفیکشن ہوا تھا یا نہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر نے ڈاکٹر فاؤچی پر سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔ ہا ہا ہا! یہ بھی بی سی سی آئی بنک والا فراڈی ھے ۔ چن چن کر ٹیم بنائی ھے عمران خان نے مورخ لکھے گا کہ دو عزیم انسانوں کے سپوت تحریک انصاف میں آکر ذلیل ھوئی ۔ ایک فراز کا بیٹا شغلی فراز اور دوسرا علامہ اقبال کا نواسہ ولید اقبال 😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
کورونا متاثرین کی مدد کی جائے : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کمانڈرز کو ہدایتراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث جو لوگ مسائل کا شکار ہیں انکی مدد کی جائے۔ 😂🙈 Yes it is With 20% increment in Boys' salaries. Go Corona Go.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »