کورونا وائرس: اسلام آباد ائیر پورٹ پر جدید تھرمل اسکینر نصب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: اسلام آباد ائیر پورٹ پر جدید تھرمل اسکینر نصب CoronaVirus Pakistan Islamabad InternationalAirport ModernThermalScanner Installed Screening pid_gov MoIB_Official

ائیرپورٹ پر مسافروں کی اسکریننگ کے لیے جدید تھرمل اسکینر نصب کردیا گیا ہے۔پڑوسی ملک ایران اور افغانستان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد سے پاکستان نے حفاظتی اقدامات کا آغاز کردیا تھا۔2 روز قبل کراچی اور اسلام آباد سے دو کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد سے حکومت پاکستان نے وائرس سے بچاؤ کے لیے کمر کس لی ہے.

حفاظتی اقدامات کے تحت تمام غیر ملکی مسافروں کی ائیرپورٹس پر اسکریننگ کا عمل جاری ہے۔اس کے علاوہ اسلام آباد ائیرپورٹ کے انٹرنیشنل ارائیول پر کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے جدید آٹو میٹک تھرمل اسکینر نصب کردیا گیا ہے۔جدید تھرمل اسکینر خود کار طریقے سے بخار اور فلو کو چیک کرتا ہے، اس سے کم وقت میں زیادہ مسافروں کی اسکیننگ کی جاسکے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پر جدید تھرمل اسکینر نصب - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کی تشخیص کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پر جدید تھرمل اسکینر نصب - Good Timely action by the govt to check coronavirus patients at Islamabad international airport.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

50 ممالک میں کورونا وائرس کے 32 ہزار مریض صحت یاب - Health - Dawn NewsPori paish kr apni
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بارے میں وہ سب کچھ جنہیں جاننا ضروری ہے - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نئے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین اور دوا کی تیاری میں پیشرفتنئے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین اور دوا کی تیاری میں پیشرفت CoronaVirus Vaccine China InfectiousDisease SpreaddRapidly Remdesivir DeadlyVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کتنا تیار ہے؟کورونا وائرس کووِڈ-19 کے دو مریضوں کی تصدیق کے بعد ایک مرتبہ پھر یہ سوال پوچھا جانے لگا ہے کہ پاکستان اس وائرس سے نمٹنے اور عوام کو تحفظ دینے کے لیے کتنا تیار ہے۔ جو ماسک انٹرویو اور تصاویر میں نظر آرہے ھیں۔ ان سے تیاری اور اس میں سائینس اور دماغ کے استعمال کا اندازہ ھوتا ھے۔ سرجیکل ماسک ، وائرس سے بچائو میں کارآمد نہیں ھوتے ۔ کتنا تیار ہے ہی بتا دو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے حوالے سے محکمہ صحت اور طبی ماہرین کی ایڈوائزری جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »