کورونا کی چوتھی لہر کا خطرہ ، وزیرصحت سندھ نے خبردار کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کی چوتھی لہر کا خطرہ ، وزیرصحت سندھ نے خبردار کردیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیرصحت سندھ عذراپیچوہو کی صدارت انسدادپولیومہم،کوروناویکسین صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں عذراپیچوہو نے کہا ٹارگٹڈ پولیو کوریج کو ہر صورت ممکن بنایاجائے، اس سلسلے میں تمام اضلاع کورونا ویکسین کے عمل کوتیزکریں اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ رابطے میں رہیں۔

وزیرصحت سندھ نے خبردار کیا کہ کورونا کی چوتھی لہر کا خطرہ ہے، ڈیلٹا ویریئنٹ کے پیش نظرجلد ویکسین کادائرہ بڑھایا جائے۔ خیال رہے ملک میں کورونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمی ہورہی ہے تاہم سندھ کورونا کے حوالے سے دباؤ کا شکار ہے، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 57 مریضوں کا انتقال ہوا۔

این سی او سی کا کہنا تھا کہ ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 9 لاکھ 39 ہزار 931 جبکہ کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 75 ہزار 581 ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یا اللہ رحم کر اب برداشت نہیں تو کریم ہے اللہ ۔چوتہی لہر سے

ja buddddhhaaay hmko maaaf kr

2023 mey corona end ho ga jb ye budhhhhhhaaaaa jan choray ga

imran niyazi ki hkooomat tk corona ki waves ati rehna h...

🤣

Ye darma kab hatam karoge

Lagay raho beta isi trha imran khan ka lot maar program pora ho ga best of luck👍👍

ARYNEWSOFFICIAL Paper cancel

Karobar hai hi nhai sofed pos kia kare

19sindh واٹس ایپ مسیجز کے ذریعے ویکسین نا لگوانے کے مشورے اور طریقہ بتائے جارہے ہیں زیادہ تر نچلا طبقہ اور دکاندار طبقہ غلط انفارمیشن پھیلا رہا ہے یہ وہ لوگ ہیں جن کو صرف نادرا کے کارڈ سے پکڑا جاسکتا ہے ورنہ پولیو کی طرح کرونا پاکستان سے کبھی نہیں جائے گا

Ye ertugul drama hai poray 5 season ka

ARYNEWSOFFICIAL Karachi hyderabad ky ilawa Sindh ma kheen carona nhi ata. Saraa sindh khula hota ha. Eilwaaa karachi hyderabad city ka What a joke

Allah apna qehar nazail kary en logun par jo govt say khud tu tankhawa lay rahy hain gareeb logun ko carona ki 4th lehar say agha kar rahy hain . Allah kary sindh hakoomat ko hi karoona ho or us say wo mar jain phir hum bhi many gy karona hay . Enki tankhain band karo.

Allah karam kary apna in Kafooro and hukmaraan sa bachaye ameem

کب اے گی محرم سے پہلے بقرعید پر اور محرم سے پہلے چلی جاے گی واہ رے کرونا واہ

4th lehar bari eid or mohurrm gazarny ke bad rabi ul awwal mai aye gi

Bkws hai sb

Coronavirus to jan chorne ka sochta magar humare Hukmraan coronavirus ko nahi chor rahe۔۔۔

Mazak

'GOV' ye tum logo nay kiya mazak bna kay raka hay kabi 2nd layer kabi 3rd layer abi 4th layer yr lanat ho tum logo pay khuda ka khoof karo idr to jo gull kella rahay ho kellao rozay mehshar k din tum sub say 'ALLAH' Inshahallah hisab lega

Khuda Ra Allah Py Zaqeen Rakho Koi Corona Nhe Sub Yahodiyon K pichy Lagy Huwy

لہروں پہ لہریں

Ap ko chahiya ka chotiya kr dan bachon ko

Or phir ye muharam mai khtm hojaye ga ...

کورونا تو جان چھوڑنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔

کوئی عقل نوں ہاتھ ماروں

عید جو نزدیک آ گئی ہے اس لئے چوتھی لہر نزدیک آ گئی ہے اور سب سے پہلے تعلیم کو زیادہ خطرہ ہوگا سکول سب سے پہلے بند کیے جائیں گے

ہو جاؤ تیار کرونا اک واری فیر

دما دم مست قلندر

Teesri khatam nahi hoi thi or ab paish e khidmat hai 4th season

Ye sb k sb haramzade news wale hn jo kutte ki trha bonkte hn log bhoke mar rhe hn enhko corona se forsat ni

کرونا کا سمندر کب آۓ گا۔چھوٹی چھوٹی لہرں سے کون ڈرتا ھے بھلا۔ 🤣

Koi lehar nhi aae gi ..Sirf karachi barbaad karny ki sazish hai

Karona Ki Chuthi Lehar Zaror aye Gi Wo Eid-Ul-Azha Per Aye Gi

😭😭😭😭

ARYNEWSOFFICIAL اللہ ہدایت دے

Kuda ka khaoof kro .Q aisi galat bayani krty ho,1.5 saal sy sab sys kharb ho chukhy hain......apky is 2 no paisy or funds ky chkr main.

Tum hukmrano ne kia drama laga rakha he jese hi school aur business normal routine par ate hen tum phr crona start kar dete ho logo ki jaaan choro bus

🙏🏻🙏🏻 bas kar do yar...Bill gates ne berra gharq kar dia hai dunya ka..ab aur kia chahiye?

😂😂

Artughral k season ki terah ap corona ka bhi season 4 aany wala hi, Kaferoon pe Allah ki lanat ho aur un muslmanoon pe bhi jo kaferoon ki baat suntey hain

چلو جی آ گئ ہے چوتھی لہر 😥

معیشت کی روک تھام کی تیاری

If near Qiyamah you see the real Islam spreading from the land before Khurasan, then join even if you have to crawl with naked feet over the mountains to get there. A blessed dream of Muhammad Qasim – this land is Pakistan in his dream. Learn more at

سندھ میں ابھی تک بھٹو نہیں مرا کرونا بھی نہیں مرے گا انکو فنڈ کی پڑی رہتی ہے حرام خور

Ku Awam ko pagle bnaya howa hai corona se dara dara kr logo ko zehni mareez bana diya hai media or hakoomat walo ne

TamseelUmr

سندھ حکومت کو صرف فنڈز لینے ہیں۔ لوٹ رہے وفق کو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی بہترین حکمت عملی کی بدولت ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح3.21فیصد آگئیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح3.21فیصد آگئی ، ایک دن میں 47 اموات ریکارڈ کی گئی اور تیرہ سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ رمضان آنے دیں آج حکومت کی طرف سے جاری اقتصادی سروے کے مطابق پی ٹی آئی کی حکومت نے اڑھائی سال میں سب سے زیادہ قرض حاصل کرنے کا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں آج تک کسی دور حکومت میں اتنا قرضہ نہیں کیا گیا جتنا صرف گزشتہ اڑھائی سال میں لیا گیا ۔۔ کلبھوشن کا محافظ عمران خان ۔ قومی اسمبلی میں آج کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے کا بل پاس کر لیا گیا۔ ۔ یہ بل کسی اور حکومت نے پاس کیا ہوتا تو اس وقت الیکٹرانک میڈیا سے سوشل میڈیا تک مودی کا یار ہے غدار ہے کے نعرے لگ رہے ہوتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ڈیجیٹل سرٹیفیکٹ کی منظوری، یورپ میں پابندیوں کے بغیر سفر کی اجازتسٹراسبرگ: (ویب ڈیسک) یورپ کی پارلیمان نے گزشتہ دنوں کورونا ڈیجیٹل سرٹیفیکٹ کی منظوری دی ہے جس کی مدد سے رکن ملکوں کے شہری آزادانہ سفر کر سکیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جہانگیر اور علی ترین کی ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی بنا پر نمٹا دی گئیں1 nahi 2 Pakistan lannat ImranKhanPTI par shame on you
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گرمی کی شدید لہر پاکستان کاوہ علاقہ جہاں پرائمری اور مڈل سکول بند کر دیئے گئےپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخواحکومت نے گرمی کی لہر کے باعث پرائمری اور مڈل اسکول دو روز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی و ثانوی تعلیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں گرمی کی لہر کے باعث اسکولوں کے اوقات کار تبدیلخیبرپختونخوا میں گرمی کی لہر کے باعث اسکولوں کے اوقات کار تبدیل تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بگ بی کا ہمشکل کورونا کے مریضوں کی امید بن گیاششی کانت پیڈوال آج کل کورونا وائرس کے مریضوں کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں اور ان میں امید جگارہے ہیں۔ ؒ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »