کورونا وائرس امسال دسمبر تک قابل عمل ہو گی: امریکی ماہر صحت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: (ویب ڈیسک) مشہور امریکی ماہر صحت ڈاکٹر انتھونی فاؤجی نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے سدباب کیلئے بنائی گئی ویکسین رواں سال نومبر سے دسمبر تک قابل عمل ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے لیے دنیا بھر کے طبی محققین نے سر دھڑ کی بازی لگائی ہوئی ہے، تاہم ابھی تک واضح طور پر نہیں کہا جا سکتا کہ سائنسدان اس کارنامے کو پورا کرنے کیلیے مکمل طور پر کتنے کامیاب ہیں۔

یاد رہے کہ امریکا میں کورونا سے اموات کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے حالانکہ یہاں رواں سال مارچ کے بعد وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ ہوا اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کورونا ٹیسٹ میں اضافے کے منصوبوں کی منظوری دی۔ اس کے علاوہ برازیل میں بھی کورونا وائرس نے اپنے پنجے گاڑ لیے ہیں، یورپ سے بھی حالات توقع سے زیادہ خراب ہونے کی اطلاعات آرہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس ویکسین اس سال دسمبر تک دستیاب ہوسکتی ہےکورونا وائرس ویکسین اس سال دسمبر تک دستیاب ہوسکتی ہے، امریکی ماہر صحت ARYNewsUrdu COVID19 تہاڈی تے تہاڈے کرونا دی تے نالے تہاڈی کرونا ویکسین دی پین_دی_سری
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ووہان میں محض 9 دن میں 65 لاکھ کورونا وائرس ٹیسٹ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی دورہ انگلینڈ کیلئے گھبراہٹ کا شکارجمیکا: (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے سی ای او جانی گریو نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑیوں کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے دورہ انگلینڈ کے لئے “مجبور” نہیں کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس بڑھنے پر لاک ڈاؤن سخت کرسکتے ہیں، ناصر حسین شاہ - ایکسپریس اردوسختی میں اضافہ ہوسکتا ہے لیکن کرفیو نہیں لگائیں گے، وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ Karein
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں کورونا وائرس ویکسین کا انسانوں پر آزمائش کا آغازغیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی ایک بائیوٹیکنالوجی کمپنی نے رواں سال تصدیق شدہ ویکسین جاری کرنے کی امید کے ساتھ آسٹریلیا میں لوگوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »