اس بارے میں سرکاری مسودے کے مطابق برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے بتایا ہے کہ ہر شہر کو اپنے علاقے کا ٹیسٹنگ سے متعلق تفصیلی منصوبہ منگل تک جمع کروانا ہے۔ اس بارے میں ووہان کے محکمہ صحت سے موقف لینے کے لیے رابطہ نہیں ہو سکا۔
خبر رساں ادارے کے مطابق روئٹرز کے مطابق یہ آٹھ اپریل کو ختم کیے جانے والے لاک ڈاؤن کے بعد سامنے آنے والا پہلا کلسٹر ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد جنوبی کوریا اور جرمنی میں بھی کورونا وائرس کے نئے کیسز نے عالمی سطح پر اس وبا کی ایک دوسری لہر سے متعلق خدشات کو جنم دیا ہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکمچین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکم China Wuhan Coronavirus NewCasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly MedicalTests ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کورونا وائرس کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، سلیف آئسولیشن اختیار کر لی۔ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
طور خم بارڈر پر تعینات پاک فوج کے میجر اصغر کورونا وائرس سے شہید - ایکسپریس اردومیجر اصغر بارڈر پر افغانستان سے واپس آنے والے افراد کی اسکریننگ کی ذمہ داریاں ادا کررہے تھے، ڈی جی آئی ایس پی آر اللہ تعالی شہید کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائےاور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ ( آمین ) Oh! SO sad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی وبا کو قابو میں کرنے کا آسان نسخہ - Health - Dawn Newsافسوس ناک، اللہ رحم کرے، آمین ۔ Strepsils......hain naan New Zealand, China... '0' After cure! Vietnam no death in 228 C-19 cases!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »