کراچی: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر حکومت سندھ کی جانب سے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا امکان ہے۔
ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن میں ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔حکومت سندھ کے محکمہ صحت کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں پولیس تعینات کی جائے گی۔ محکمہ صحت سندھ کے ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ متعلقہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کی مشاورت سے پولیس کو متعین کیا جائے گا۔
محکمہ صحت کے ذرائع سے بتایا ہے کہ اس ضمن میں کراچی پولیس چیف، ضلعی انتظامیہ اور ضلعی پولیس سربراہان کو باقاعدہ آگاہ بھی کردیا گیا ہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں کورونا کے 400 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید10881 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے میں 400 نئے کیسز سامنے آئے۔ لو جی موسم سرد ہونا شروع کرونا شروع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
کورونا میں دوبارہ اضافہ؛ کراچی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت نے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے لیے ایڈیشنل آئی جی، ڈپٹی کمشنرز، سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کو خطوط ارسال کردیے 😂😂😂😂😂😂مایکرو سے بھء کام نا بنا تو نےنو لوک ڈاون لگایں گے حکومت۔ Sindh government ki soch per 101 baar lanat. Awaam k pass bacha kia last 6 month me. Jo Naya drama shuru ker rahe Hain. In ka koi aik Minister bhe apni maa ki qasm khaa k bole k us ne bhe lockdown me salary nai Lee. Sub ko her month mukamal salary mill rahe hai Inka kia Rona. کرونا صرف اور صرف سندھ سرکار کے بھوسے جیسے دماغ میں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے بعد راحت فتح علی خان کے کنسرٹ کا آغازعالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان نے لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کے بعد اب صورتحال بہتر ہوئی ہے تو اپنے کنسرٹ کا آغاز اسلام آباد سے کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سیلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی - ایکسپریس اردوسندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سیلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
حکومت سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جیگیس سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائدکردیحکومت سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی،گیس سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائدکردی ہے جس کے نتیجے میں اب رکشہ،بس ،کوچز ویگن میں ایل پی جی کا استعمال ممنوع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
سندھ: پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائدسندھ: پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »