کورونا وائرس پوری طرح کب ختم ہوگا؟ سائنسدانوں نے بتا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس پوری طرح کب ختم ہوگا؟ سائنسدانوں نے بتا دیا ARYNewsUrdu

کراچی : کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اربوں لوگ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے اپنے گھروں میں بند ہیں، معیشتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اور کروڑوں افراد بے روزگار ہوئے ہیں۔ مگر کیا یہ وبا کبھی ختم ہوگی یا اس کے خاتمے میں کتنا عرصہ لگ سکتا ہے۔

سنگاپور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ ڈیزائن نے اپنے تجزیئے کے بعد تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ اگلے چار مہینے میں برطانیہ میں کوروناوائرس پوری طرح ختم ہوجائے گا۔ اس کے علاوہ سائنسدانوں نے کچھ اور ممالک میں بھی کورونا وائرس پوری طرح سے ختم ہونے سے متعلق پیشن گوئی کی ہے۔ 8 مئی کو کچھ دوسرے ملکوں لے حوالے سے بھی پیشن گوئی کی ہے۔

اسی طرح سے سنگاپور میں 27 اکتوبر تک کووڈ 19 کا پھیلاؤ ختم ہوجائے گا۔ اس پیشن گوئی کے بعد سائنسدانوں نے لوگوں کو مکمل احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Corona khatam hoo ya nahoo par aam pakistani zaror khatam huta ja raha hn

sub jhut hy

sana_Mahmoodzai Scientists sa kia poochty ho ma bata deta hu baki mulko ma toh khatam ho jahe ga lakin hamare mulk ma kabi khatam ni ho ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں پر گرم موسم رہنے کی نوید سنادی۔محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں پر گرم موسم رہنے کی نوید سنادی۔ Pakistan Weather HotWeather EidUlFitr EidHolidays Temperature Rain pid_gov metoffice MoIB_Official zartajgulwazir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پائلٹ نے آبادی کو بچانے کی کوشش کی لیکن۔۔۔ کس نے کیا دیکھا؟ عینی شاہدین نے ...کراچی(ویب ڈیسک) ملیر ماڈل کالونی کے شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے پی آئی اے کا ائیربس 320 طیارے کے زمین بوس ہونے کے منظرکو دیکھا تو ان کی چیخیں نکل گئیں۔ عینی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے کورونا سے متعلق غلط معلومات روکنے کے لیے ایک نئی کاوش متعارف کردیاقوام متحدہ نے کورونا سے متعلق غلط معلومات روکنے کے لیے ایک نئی کاوش متعارف کردی Coronavirus COVID19Pandemic UN Verified NewInitiative Misinformation Launched WHO UN antonioguterres
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹیڑھی میڑھی عینک نے یمنی بچے کی تقدیر بدل دییمن میں ایک بچے کی لوہے کی تاروں سے بنائی ٹیڑھی میڑھی عینک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کی قسمت بدل گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فوادچوہدری نے چاند کی لوکیشن دیکھنے کیلیے ایپ ڈاؤن کرنے کا طریقہ بتادیااسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نےچاند کی لوکیشن دیکھنےکیلیےایپ ڈاؤن کرنےکاطریقہ بتاتےہوئے کہا طویل عرصےاسلامی ممالک میں کل عید ہوگی۔ جس ملک کا وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری ہو بتائیں اس ملک کی سائنس اور ٹیکنالوجی کیا ترقی کرے گی. خدارا اس قوم پر ترس کھاؤ. 🙏🙏 شریعت کے حکم کے مطابق آنکھ سے چاند دیکھنے کا حکم ہے بچو اس فتنے سے لوگو یہ سب ڈرامہ ہے اسلام دشمن ہے یہ وزیر اللّه اس کو غرق کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قوم کو عید کی مبارک، علماء نے ایس او پیز پر عمل کروایا: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ علماء نے ایس او پیز پر عمل کرایا ہے۔شیخ رشید احمد نے نماز عید کے بعد میڈیا pid_gov MoIB_Official ShkhRasheed ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official کہیں ہوا اور کہیں نہیں ہوا۔۔۔۔جناب ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official ریل چلی تو کرونا میں بھی تیزی آئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »