کورونا پھر بے قابو: 24 گھنٹے کے دوران مزید 13 اموات 736 کیسز رپورٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا پھر بے قابو: 24 گھنٹے کے دوران مزید 13 اموات، 736 کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 736 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ دو ہزار 253، سندھ میں ایک لاکھ 42 ہزار 917، خیبر پختونخوا میں 38 ہزار 886، بلوچستان میں 15 ہزار 767، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 127، اسلام آباد میں 18 ہزار 578 جبکہ آزاد کشمیر میں 3 ہزار 688 کیسز رپورٹ ہوئے۔

یہ گورنر صاحب کیا ہوتا ہے؟صرف گورنر بھی کافی ہے ، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ وکیل کے گورنر صاحب کہنے پر برہم ہو گئے ملک بھر میں اب تک 42 لاکھ 4 ہزار 320 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27 ہزار 50 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 3 لاکھ 9 ہزار 646 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 586 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 10 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 715 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 329، سندھ میں 2 ہزار 591، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 267، اسلام آباد میں 205، بلوچستان میں 148، گلگت بلتستان میں 90 اور آزاد کشمیر میں 85 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا پھر بے قابو: 24 گھنٹے کے دوران مزید 13 اموات، 736 کیسز رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا پھر بے قابو: 24 گھنٹے کے دوران مزید 13 اموات، 736 کیسز رپورٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز سے قبل قومی سکواڈ کے کورونا ٹیسٹنگ کی رپورٹس آ گئیں ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا پھر بے قابو: 24 گھنٹے کے دوران مزید 10 اموات 736 کیسز رپورٹکورونا پھر بے قابو: 24 گھنٹے کے دوران مزید 10 اموات، 736 کیسز رپورٹ Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا پھر بے قابو: 24 گھنٹے کے دوران مزید 10 اموات، 736 کیسز رپورٹڈاکٹر مافیا کے مزے، پاکستان میں کرونا نہیں، ہر نزلے کھانسی اور انفلوئنزا کے مرپض کو کرونا کا مریض بنا کر قتل بھی کریں گے مال بھی بنائیں گے۔ ہسپتالوں میں کونسا علاج ہوتا ھے؟ آدمی پاوؤں پر جاتا ھے تابوت میں آتا ھے، بچ گیا تو ہر مرض میں ذندگی بھر دوائیں۔ علاج ہوتا ھے کہ کاروبار؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مزید 10 مریض جاں بحق ، 736 نئے کیسز رپورٹ -پاکستان میں کورونا کے مزید 10 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 6ہزار702 اور مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 25 ہزار 480 جا پہنچی ۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے بلاول کو فون کیوں کیا؟ اپوزیشن کا زہر کیا نکل گیاہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »