کورونا وائرس: بھوپال کے ڈاکٹر کی تصویر کیوں وائرل ہو گئی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: انڈیا کے شہر بھوپال کے ڈاکٹر کی تصویر کیوں وائرل ہو گئی

کورونا وائرس کے پھیلاوٴ کے باعث ڈاکٹر ڈیہریا کی مصروفیات میں اضافہ ہو گیا ہے اور اپنی ڈیوٹی نبھا کر وہ معاشرے کے لیے مثال قائم کر رہے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ ’ڈاکٹر ڈیہریا اور ان جیسے ہزاروں لاکھوں کورونا واریئرز کو میں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ہمیں آپ پر فخر ہے۔‘بھوپال کے ایس ایم ایچ او سُدھیر ڈیہریا پر ان دنوں بہت زیادہ ذمہ داری ہے۔ اسی وجہ سے انہیں مسلسل کام کرنا پڑ رہا ہے۔ ڈاکٹر ڈیہریا نے بتایا کہ ’ڈاکٹر ہونے کے ناتے میں اپنی ڈیوٹی نبھا رہا ہوں۔ اس وقت مریضوں اور صحت کے مؤثر انتظامات کا خیال رکھنا میری ذمہ داری ہے۔’

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah Pak sb p rehm kren ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں خوراک و ادویات کی انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے خصوصی ادویات استعمال کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات کے لیے ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویز دے دی۔ Brave MAN.... حق چمیاں آلی سرکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت، کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملیریا کی دوا کھانے والا ڈاکٹر جاں بحقبھارت، کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملیریا کی دوا کھانے والا ڈاکٹر جاں بحق ARYNewsUrdu coronavirus Acha doctor ae begair tasdeeq k hi kha gia malaria ki medicine😑 ڈائریکٹر ریسرچ کو وائرس لیبارٹری میں ہی ڈسٹرکٹ کرنا ہوگا وگرنا مریض ایکسپریمنٹ میں جان ہی دے گا کرونا کے سامنے ہر ڈاکٹر نرسری سٹوڈنٹ کیو بن گیا . اسکا خاتمہ تو ممکن ہے جو مریض شفایاب ہوئے وہ اگزمپل ہے .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تبلیغی جماعت کے اجتماع کے بعد کورونا وائرس متاثرین کی تلاشانڈیا میں حکام ملک بھر میں ان سینکڑوں افراد کی تلاش کر رہے ہیں جنھوں نے دارالحکومت دلی میں تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کی تھی جس کے بعد سے ملک میں کورونا وائرس کے متعدد مریض سامنے آئے ہیں۔ تبلیغی جماعت امن کی سفیر 💗 مسلمان کے نام پہ کلنگ ہیں ساری دنیا کی مسلمانوں کو بد نام کر رہے ہیں یہ سراسر انسانیت کے خلاف ہے Bro this jam at is very good in each format Don't write these kind of words
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: : ہربھجن کے بعد یوراج سنگھ نے شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) یوں تو پاکستان اور بھارت دونوں ممالک روایتی حریف ہیں اور آئے روز جنگی جنون کی خبریں اکثر سننے کو ملتی رہتی ہیں بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ دونوں ممالک میں رہنے والے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں، تاہم کورونا وائرس میں عوام کی خدمت کرنے پر سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر یوراج نے پاکستانی ٹیم کے سابق مایہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا مریضوں کیلئے سہولتوں کے اعدادوشمار اکٹھا کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی کورونا مریضوں کیلئے سہولتوں کے اعدادوشمار اکٹھا کرنے کی ہدایت PMImranKhan ImranKhanPTI CoronaVirusPatients CoronaVirusCases Facilities Statisitcs Instruction ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »