کورونا وائرس دنیا بھر سے 5 لاکھ 40 ہزار انسانوں کی جان لے گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس دنیا بھر سے 5 لاکھ 40 ہزار انسانوں کی جان لے گیا Coronavirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus DeathRateToll SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide Pandemic

کرونا وائرس سے امریکا سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں اموات کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ امریکا میں کورونا سے ایک لاکھ 32ہزارسے زائد اموات جبکہ،6لاکھ 87سے زائد اموات ہوئی ہیں۔

اس کے علاوہ برازیل میں کوروناوائرس سے65ہزارسے زائد افراد موت کے منہ میں چلے گئے،16لاکھ سے زائد مریض اسپتالوں میں یر علاج ہیں، روس میں اب تک کورونا سے10ہزارسے زائد اموات ہوئیں جبکہ 6لاکھ 87ہزار سے زائد افراد کے متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں بھی کورونا وائرس کی تباہ کاریاں بدستور جاری ہیں،م اس عالمی وباء سے20ہزارسے زائد افراد لقمہ اجل بنے اور اب تک7لاکھ20ہزارسے زائد لوگ اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔علاوہ ازیں اسپین میں کورونا وائرس سے28ہزار سے زائد اموات ہوئیں جبکہ یہاں اب تک 2لاکھ98ہزار سے زائد مریض ریکارڈ پر موجود ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پیرو میں کورونا وائرس سے10ہزار سے زائد لوگ جان سے چلے گئے اور وہاں 3 لاکھ5ہزار سے زائد افراد اس وائرس میں مبتلا ہیں اور چلی میں کورونا وائرس سے6ہزارسے زائد افراد موت کئے منہ میں چلے گئے جبکہ 2لاکھ98ہزارسے زائد متاثرہ مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس:صوبوں کو طبی عملے کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی ترسیل مکملکورونا وائرس:صوبوں کو طبی عملے کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی ترسیل مکمل Pakistan NDMAPK Punjab Balochistan Sindh KhyberPakhtunkhwa Shipment ProtectiveEquipment MedicalStaff Provinces pid_gov MoIB_Official ndmapk Asad_Umar zfrmrza
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے نے ایک نیا موڑ لیا ہے اور دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کے مطابق تعمیراتی کام عمارت کا نقشہ موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: انڈیا میں کورونا علاج کے ’سب سے بڑے مرکز‘ کا افتتاح، سعودی عرب میں متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 28 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے ’ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کی مریضوں میں استعمال کی آزمائش کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ دوا کورونا کے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کی زندگی بچانے میں بہت کم یا بالکل بھی مدد گار ثابت نہیں ہوئی۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پارٹیاں شروع ہوگئیں سب سے پہلے شکار ہونے والے کے لیے انعامنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں لوگ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے جتن کر رہے ہیں لیکن آپ کو یہ سن کر شدید حیرت ہو گی کہ امریکہ میں لوگوں نے کورونا وائرس کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد231,818ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے 3 ماہ تک لڑنے والا اداکار چل بسا - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »