سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، جس سے ایس آئی یو ٹی کے ڈائیلاسز، ٹرانسپلانٹ اور کینسر کے مریض متاثر ہوئے ہیں۔
ترجمان ایس آئی یو ٹی نے کہا کہ گزشتہ ہفتے گردے اور کینسر کے کورونا سے متاثر مزید 55 مریض اسپتال میں داخل ہوئے۔ایس آئی یو ٹی میں ہر ہفتے دو سے تین بار مفت ڈائیلاسز سیشن فراہم کئے جاتے ہیں۔ ترجمان ایس آئی یو ٹی نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر 2 ڈائیلاسز کے مریض کورونا سے متاثرہو رہے ہیں، جبکہ وقت کے ساتھ اس میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مارچ میں بڑی صعنتوں کی پیداوار میں نمایاں کمی آئی، ادارہ شماریاتادارہ شماریات نے اپنے اعدادوشمار جاری کردیے جس کے مطابق رواں سال فروری کے مقابلے میں مارچ کے دوران بڑی صعنتوں کی پیداوار22 فیصد کم ہوئی ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
نیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفتنیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفت پڑھیےsohailrashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
تحریک انصاف کس شخصیت کی وجہ سے اقتدار میں آئی؟ فواد چودھری نے بتادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین عمران خان کو سمجھتے ہیں، ان کے قریب ہیں اور انہی کی وجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
فوج کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی تجویز: رقم آئے گی کہاں سے؟ایک ایسے وقت میں جب کورونا کی وبا کی وجہ سے آنے والے دنوں میں پاکستانی معیشت کے لیے شدید مشکل دور کی پیشنگوئی کی جا رہی ہے، پاکستان کی وزارت دفاع نے مسلح افواج کے اہلکاروں کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کے لیے وزارت خزانہ کو ایک خط لکها ہے۔ آپ اتنا فکر مند کیوں ہو رہے ہیں..؟؟ Good تمہاری باجی کے گھر سے آئے گی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعتامریکہ میں صدارتی اختیارات پر جاری آئینی بحث کے تناظر میں امریکی سپریم کورٹ نے ایک مقدمے کی سماعت شروع کی ہے جس میں یہ تعین کیا جائے گا کہ کیا صدر کو اپنے مالی معاملات کو مخفی رکھنے کا حق حاصل ہے کہ نہیں۔ Very good Chor_Pakistan_wapis_kab_ai_ga
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت شروعامریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت شروع Trump USA SupremeCourt Case FinancialRecords realDonaldTrump StateDept SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »