کورونا کیخلاف بڑی کامیابی؛ گولی کے استعمال کی منظوری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کیخلاف بڑی کامیابی؛ گولی کے استعمال کی منظوری مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu COVID19 Pfizer

بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق فائزرکی انسداد کورونا گولی کے مشروط استعمال کی اجازت ہو گی۔ یہ منظوری یورپی یونین کے ڈرگ ریگولیٹر کی جانب سے دی گئی ہے۔

فائزر انکارپوریشن کی اینٹی وائرل کوویڈ 19 گولی کو شدید بیماری کے خطرے سے دوچار بالغوں کے علاج کے لیے منظور کیا گیا ہے۔ یورپی یونین ان متاثرہ خطوں میں شامل ہے جہاں کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی قسم اومیکرون کے وار جاری ہیں اور یورپی ممالک اس وبا کے خلاف اپنے اقدامات کو تیز کر رہے ہیں۔ اٹلی، جرمنی اور بیلجیم یورپی یونین کے ان مٹھی بھر ممالک میں شامل ہیں جنہوں نے Paxlovid نامی دوا خریدی ہے۔ امریکا نے دسمبر میں Paxlovid اور Merck کی اسی طرح کی دوائی molnopiravir کی اجازت دی۔

یورپی یونین میں میرک کی گولی کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے لیکن اس کی منظوری میں زیادہ وقت لگ رہا ہے کیونکہ کمپنی نے نومبر میں اپنے آزمائشی اعداد و شمار پر نظرثانی کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ دوا پہلے کی سوچ کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم موثر تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL کونسی گولی؟😱

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

بس یہی سننا کافی تھا

کلاشن کوف والی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

41 فیصد پاکستانی کورونا کیخلاف حکومتی کارکردگی سے مطمئن:گیلپ سروے61 فیصد پاکستانی کورونا کو سنجیدہ لینے کو تیار نہیں اور کورونا سے لاحق خطرات کو مبالغہ آرائی پر مبنی قرار دیا، گیلپ سروے وہ جو ماسک نہیں پہنتے؟ 🤣 Govt is doing it’s best. Ppl don’t follow the SOP’s. اور جو جاہل۔ بولے کرونا ۔ ورونا کچھ نہیں ہے۔ سمجھو وہ نون لیگ کا جاہل ہے۔ Aakbar84 باقی 59% کرونا کو سرے سے مانتے ہی نہیں ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی: کورونا کے وار جاری، مزید چھ سکول اور 3 کالجز سیل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافے پر راولپنڈی میں 4 کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بندضلعی صحت کے حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں پانچ فروری تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی Kpk ka schools kab band honga جھوٹ بولنے سے گریز کریں جناب⁦❤️⁩
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.18 فیصد رہی Sad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئےاسلام آباد (آئی پی ایس ) چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ قومی احتساب بیورو جسٹس(ر) جاوید اقبال بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی پانچویں لہر 15 افراد انتقال کر گئے 6357 نئے کیسزاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 17 افراد انتقال کرگئے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »