کوروناوبا؛ 24 گھنٹوں میں 567 نئے کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید16افراد انتقال کرگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 39ہزار 200ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 567افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ گزشتہ روز اس وبا نے مزید 16افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 1.

سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پرکوئی اثرنہیں ہوتا لیکن یو وی شعاعوں کے زیادہ پڑنے سے وائرس کمزور ہوجاتا ہے۔ پانی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اورہرایک گھنٹے بعد آدھا کپ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے پہلے گلے میں انفیکشن کرتا ہے اوروہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے، گرم پانی کے استعمال سے وائرس گلے سے معدے میں چلا جاتا ہے، جہاں وائرس ناکارہ ہوجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Say MASHA ALLAH

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہروس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے روسی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ ملک بھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 24کروڑ15لاکھ53ہزار899ہوگئیدنیا بھرمیں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خوف تھم نہ سکا ملک بھر میں مزید32افراد جاں بحق1157نئے کیسز رپورٹکورونا وائرس کا خوف تھم نہ سکا، ملک بھر میں مزید32افراد جاں بحق،1157نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19 CoronaCrisis CoronaPatients DeathsToll OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک بھر سے 622کورونا کیسز 16 اموات رپورٹاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہلک کورونا وائرس کا زور ٹوٹ رہا ہے ، اموات کی تعداد میں کمی آگئی ہے جبکہ رپورٹ ہونے والے کیسز کا گراف بھی گر رہا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 24کروڑ20لاکھ15ہزار196ہوگئیدنیا بھرمیں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی کراچی میں کارروائی، کالعدم سپاہ محمد کا دہشت گرد گرفتار - ایکسپریس اردودہشت گرد کے قبضے سے ٹی ٹی پستول ، 4 گولیاں اورلوڈ میگزین برآمد کرلیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »