کوروناوائرس کی نئی قسم کے حوالے سے ماہرین کا انتباہ!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کی نئی قسم کے حوالے سے ماہرین کا انتباہ! ARYNewsUrdu

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عالمی کورونا وبا کی قسم ‘ڈیلٹا’ کی ذیلی قسم ‘اے وائے 4.2’ ممکنہ طور پر ڈیلٹا سے زیادہ متعدی ہے۔

برطانیہ کے بعد ڈیلٹا پلس کے کیسز کینیڈا اور امریکا میں بھی رپورٹ ہوئے۔ یو کے ایچ ایس اے کا کہنا ہے کہ کورونا کی یہ قسم اس وقت برطانیہ میں 6 فیصد کیسز کا باعث ہے اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ دریں اثنا لندن کالج یونیورسٹی کے جینیٹکس انسٹیٹوٹ کے ڈائریکٹر فرانسوئس بیلوکس کا ماننا ہے کہ اے وائے 4.2 قسم زیادہ پھیلاؤ کی صلاحیت نہیں رکھتی، اگر پھیلا بھی تو زیادہ کیسز رپورٹ نہیں ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے پال واکر کی کمی پوری کینومبر 2013 میں فاسٹ اینڈ فیورس کے ساتویں حصے کی شوٹنگ جاری تھی جب پال واکر ایک ایونٹ سے واپسی پر کار حادثہ کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کے نزدیک پاک بھارت میچ کی حیثیت فائنل کے برابرعثمان بزدار کے نزدیک پاک بھارت میچ کی حیثیت فائنل کے برابر تفصیلات جانئے : DailyJang The
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عزیربلوچ کی فوجی عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست خارجکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے لیاری گینگ وارکا سرغنہ عزیربلوچ کی فوجی عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست خارج کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »