کورونا کی نئی قسم کے پیش نظر سعودی حکومت کا اہم اقدام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کورونا کی نئی قسم کے پیش نظر سعودی حکومت کا اہم اقدام ARYNewsUrdu

ریاض: افریقی ممالک میں پھیلے کورونا وبا کی نئی قسم کے باعث سعودی حکومت نے عوام کو خبردار کردیا۔

سعودی عرب میں کورونا کی نئی قسم نہ آجائے اس حوالے سے حکومت نے بھی اقدامات پر غور شروع کردیا ہے۔ ادھر محکمہ صحت نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ کورونا کی نئی قسم کے پیش نظر پر ہجوم مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی کریں۔ سعودی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے اگرچہ ایس اوپیز میں نرمی کی گئی ہے تاہم لوگوں کو چاہئے کہ وہ بند مقامات کے علاوہ ایسی جگہیں جو پرہجوم ہوں وہاں ماسک کا استعمال لازمی کریں۔خیال رہے کہ سعودی عرب میں احتیاطی تدابیر کے حوالے سے یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب عالمی ا دارہ صحت کی جانب سے افریقہ میں پھیلنے والے وائرس ’اومی کرون‘ سامنے آیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی نئی قسم کا پھیلاؤ، امریکا میں خام تیل کی قیمتیں تیزی سے گرنا شروعPart 2/2 Muhammad Qasim saw that the damage caused by multiple earthquakes are devastating, people run in fear and their livelihoods are impacted.People are in disbelief at what has happened, and people ask Qasim for help. Qasim says only Allah can help us Thanks God لگتا ھے چائنہ کچھ نیا کرنا چاھتا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افریقا میں کورونا کی نئی قسم نے خطرے کی گھنٹی بجا دیافریقا میں کورونا کی نئی قسم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے لگیطبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی نئی قسم زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے اورویکسین کے مقابلے میں زیادہ طاقتورہے اب تو معاف کرو یار۔۔۔ جتنی دیر 24نیوز کی بہن خان کے ساتھ نا نکلے 24نیوز کو آرام نہی آتا 24نیوز دے مالک دی چھوٹی پین نو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیا کرونا چاکلیٹ فلیور اور ملک فلیور میں بھی دستیاب ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی نئی قسم کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا گیادبئی سے کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یو اے ای نے افریقی ملکوں سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی ہے۔ justicegulzar,DHA LHR is defying the Supreme Court order dated 01.01.2019, case no.96122-P of 2018. Kindly order DHA and other departments to follow above orders in letter and spirits.11800 effectees suffering for 11 years. Please help us.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی نئی قسم کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا گیاعالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقہ میں پائے گئے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا ہے، عالمی ادارہ صحت نے معاملہ تشویش ناک قرار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی قسم ,نیوزی لینڈ نے بھی9افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائدکردیںکورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث9افریقی ممالک پر نیوزی لینڈ نے بھی سفری پابندیاں عائد کر دیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کی جانب سے سفری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »