کورونا کیسز: پی ایس ایل سے متعلق مختلف آپشنز زیرِغور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کیسز: پی ایس ایل سے متعلق مختلف آپشنز زیرِغور ARYNewsUrdu

ذرائع کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے پر پی ایس ایل سیون کے انعقاد سے متعلق بورڈ نے مختلف آپشنز ‏پرغور شروع کر دیا ہے۔

ٹورنامنٹ کا لاہور سے آغاز اور کراچی میں اختتام کرنے بھی غور کیا جارہا ہے۔ سندھ حکومت بھی پی ایس ایل کا ‏آغاز لاہور سے کرانےکی خواہشمند ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا سمیت بورڈ کے اعلیٰ حکام انتظامی مشنیری کیلئےحکومت سے رابطے میں ہیں اور ‏ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے سرگرم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا پھر سے زور پکڑنے لگا مثبت کیسز کی شرح 3.10 فیصد تک پہنچ گئیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  پاکستان میں کورونا وائرس پھر سے زور پکڑنے لگا ، ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 3.10 فیصد تک پہنچ گئی  ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئیپاکستان میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے 1500 سے زاٗئد کیسز ریکارڈ کیے گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کرفیو کے باوجود کورونا کیسز میں اضافہ -بھارت میں مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، کرفیو کے باوجود مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا کی شدت میں اضافہ 24 گھنٹوں میں 1649 نئے کیسز رپورٹ,3شہری جاں بحقپاکستان : کورونا کی شدت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 1649 نئے کیسز رپورٹ,3شہری جاں بحق OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا کی شرح ساڑھے 15 فیصد سے متجاوز، اومی کرون کے مزید 28 کیسزشہر میں اومی کرون کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 191 ہوگئی ہے جس میں سب سے زیادہ 83 کیسز ضلع شرقی سے سامنے آئے: محکمہ صحت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے خوف سے ایک ہی خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیانئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خوف سے ایک خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیا جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔ مقامی اخبار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »