کورونا کے حوالے سے کہیں سے کوئی خیر کی خبر نہیں آ رہی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: کورونا وائرس کے حوالے سے ظاہر کئے جانے والے تمام خطرات اور خدشات حقیقت کا روپ دھار چکے ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے سو دنوں میں 85 ہزار 899 مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے، جس نے ملک میں ایک خوف

و ہراس کی صورتحال پیدا کر دی ہے اور اب گو کہ کورونا خطرے کی ایسی گھنٹی بن چکا ہے جس پر سب کے کان کھڑے ہیں اور سب کو اپنی اپنی پڑ چکی ہے، اوپر سے اس بات نے اور زیادہ پریشانی پیدا کر دی ہے، موت سروں پر ناچتی نظر آ رہی ہے۔ لہٰذا اب سوچنے کی بات یہ ہے کہ اس خطرناک اور جان لیوا رجحان کے آگے بند باندھنا ہے یا ہاتھ اوپر کھڑے کرنے ہیں۔ کیا حکومت اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہو رہی ہے۔ معاشرے کے تمام طبقات خصوصاً عوام نے اس وبا سے نمٹنے کیلئے کس حد تک کردار ادا کیا ہے اور یا ایسے اقدامات ہیں جن پر عمل...

گومگو کی صورتحال نے خود حکومت کو اپوزیشن کو اور متعلقہ اداروں کو بھی کنفیوژ بنائے رکھا اور اس کی بڑی وجہ خود وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وہ تحفظات تھے جو وہ دیہاڑی داروں، محنت کشوں، رکشہ، ویگن ڈرائیوروں کے حوالے سے کرتے نظر آئے کہ ان کی روٹی، دال کا بندوبست ہونا چاہئے۔ ان کا چولہا جلتا رہنا چاہیے۔ ان کی نیت اپنی جگہ لیکن بڑی اور تلخ حقیقت یہی ہے کہ عید الفطر سے قبل ہونے والے لاک ڈاؤن میں نرمی کے عمل نے کورونا کو آپے سے باہر کر دیا اور آج کوئی بھی طبقہ اس سے محفوظ نظر نہیں آ رہا۔ ابھی تو دیہی...

افسوس اس بات کا ہے کہ اب جبکہ اموات کا رجحان خطرناک زون میں آ گیا ہے ابھی تک عوام میں وہ تحریک محسوس نہیں کی جا رہی جو اس وائرس سے بچنے کیلئے ضروری ہے اور جو ذمہ داری حکومت پر خود اپنے ہی انعامات پر عملدرآمد کے حوالے سے ہے وہ بھی پوری نہیں کی جا رہی تو اس کا مطلب اس کے سوا کچھ نہیں کہ حکومت بھی پسپائی اختیار کر رہی ہے، آخر وہ وجوہات سامنے آنی چاہئیں کہ ایک طرف ہم ہر آنے والے دن میں خطرناک صورتحال سے دو چار ہوتے جا رہے ہیں، ہمارے لوگ مر رہے ہیں، بیماری سے متاثر ہو رہے ہیں تو دوسری جانب حکومت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکریہ وزیراعظم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق سروے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے جمشید الدین کاکاخیل کورونا سے انتقال کرگئےپاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اےجمشیدالدین کاکاخیل کوروناسےانتقال کرگئے، میاں جمشیدالدین میں تین ہفتے قبل کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 SMQureshiPTI Sir g ye Haal hai apki team ka.2 month ho gaye hain pak jannay k liye online apply kia tha but no reponse.mari mom ki tabiyat kharab hai even iss baray mein mainy yahan Embassy mein majud captain Asim Malik sahab ko call kr k bhi bataya lakin no lift.0524987142 Rest in peace Yr kaha hain woh loug jo kehty phir rhy k corona ni ha injection lga k marty etc. RIP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلے سے موجود دو ادویہ کورونا کے علاج کی نئی امید بن سکتی ہیں - ایکسپریس اردوبنگلہ دیش میں آئیورمیکٹن اور ڈوکسی سائکلائن کے ملاپ سے کورونا کے مریض جلد شفایاب ہوئے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کے سب سے بڑے ٹیسٹ کا نتیجہ آگیادنیا میں کورونا وائرس کووڈ انیس کی وبا کی تشخیص کے لئے کئے گئے سب سے بڑے ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا ہے۔ اس ٹیسٹ کے دوران چودہ مئی سے یکم جون تک اٹھانوے لاکھ ننانوے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسانی سے دستیاب دوا کو کورونا وائرس کے علاج کیلئے آزمانے کا فیصلہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات,ڈاکٹرز نے حکومت سے بڑامطالبہ کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات پر ڈاکٹرز نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے صوبے میں فوری ہیلتھ ایمرجنسی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »