یہ خبر سامنے آتی ہی ایمازون کے حصص کی قدر آسمان پر پہنچ گئی۔
تاہم کووڈ-19 سے جڑے اخراجات کے اعلان سے قبل ایمازون پر وبا کے دنوں میں اپنے ملازمین کے تحفظ کے معاملے میں تنقید بھی ہوتی رہی ہے۔لاک ڈاؤن میں ہوم انٹرٹینمنٹ کی صنعت ایک کامیاب کاروبار کے طور پر ابھری ہے اور گھر پر رہ کر تفریح کا یہ رجحان جو کورونا کی وبا سے پہلے بھی موجود تھا اب مزید کھل کر سامنے آیا ہے۔جہاں دنیا میں سنیما جانے والے افراد کی تعداد گذشتہ دو برس میں 18 فیصد بڑھی وہیں نیٹ فلکس جیسی سٹریمنگ سروس کے صارفین میں 47 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔یہ کوئی حیران کن بات نہیں تھی کہ ہوم انٹرٹینمنٹ...
کمپنی کو لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد اپنے تھیم پارک بند کرنے پڑے اور کمپنی کے چیف ایگزیکٹو باب چاپک کے مطابق اس فیصلے سے کمپنی کو ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا۔نومبر میں شروع کی جانے والی ڈزنی پلس سٹریمنگ سروس کے اب دنیا میں پانچ کروڑ 50 لاکھ کے قریب صارفین ہیں۔ نیٹ فلکس کو اتنے صارفین تک پہنچنے میں سات برس کا عرصہ لگ گیا تھا۔آپ یقینی طور پر سوچ سکتے ہیں کہ اگر آن لائن خریداری کا رحجان بڑھا تو اس کا نتیجہ سامان کی ترسیل کرنے والی ان کمپنیوں کے لیے بھی بہتر کاروبار کی صورت میں نکلا ہو گا جو یہ...
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یورپ میں کھانے کی ترسیل کرنے والی کمپنیاں جیسے کہ جسٹ ایٹ یا اوبر ایٹس کو صارفین کی تعداد میں کمی کا سامنا ہے۔کولمبیا سے لے کر ڈنمارک تک سیکس ٹوائز کی طلب میں کئی گنا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ یہ ایک بڑا عالمی کاروبار ہے جس کا حجم 2019 میں تقریباً 27 ارب ڈالر تھا۔کووڈ-19 کی وجہ سے جنسی کھلونوں کی صنعت کو تو فائدہ ہوا ہے لیکن سیکس ورکرز کے لیے نہ صرف یہ مالی طور پر گھاٹے کا سودا ثابت ہوا ہے بلکہ ان کی صحت کے بارے میں بھی خدشات بڑھے...
جہاں تک بات ورزش کروانے والے پرسنل ٹرینرز کی ہے تو انھوں نے بھی اپنا کام جاری رکھنے کے لیے آن لائن ویڈیو کا سہارا لیا ہے۔
گجر ویکھدے ہی رہ گئے، تے لوہاراں دا منڈا دودھ ویچ کے ارب پتی بن گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »