کورونا وائرس نے پاکستانیوں کا طرز زندگی بدل دیا - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان میں کورونا وائرس نے لوگوں کو معمول کی زندگی کو کس حد تک بدل دیا/ coronavirus CoronaVirusPakistan DawnNews

اس وائرس کے اثرات کب تک برقرار رہتے ہیں، یہ کہنا تو فی الحال مشکل ہے مگر ایسا نظر آتا ہے کہ اس کے بعد بھی زندگی میں بہت کچھ تبدیل ہوجائے گا، جیسے صفائی کی عادات، گھر سے باہر گھومنا اور دیگر۔

اس کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کے ڈیٹا کو جاری کیا گیا اور اپریل میں کمپنی کا کہنا تھا ' اس وقت جب عالمی برادری کووڈ 19 وبا پر ردعمل ظاہر کررہی ہے، وہیں عوامی طبی حکمت عملیوں جیسے سماجی دوری کے اقدامات پر زور دیا جارہا ہے تاکہ وائرس کے پھیلائو کو سست کیا جاسکے، اس مقصد کے لیے ہم نے ڈیٹا اکٹھا کیا تاکہ بتایا جاسکے کہ مخصوص مقامات پر اب کتنے لوگ ہوتے ہیں، مقامی کاروبار پر کس وقت زیادہ رش ہوتا ہے'۔ریٹیل اینڈ ریکریشن میں ریسٹورنٹس، کیفے، شاپنگ سینٹرز، تھیم پارکس، میوزیم، لائبریریز...

فروری سے مارچ تک ریٹیل اینڈ ریکریشن یعنی ریسٹورنٹس، ہوٹلوں اور دیگر مقامات پر لوگوں کے جانے کی شرح میں 70 فیصد تک کمی آئی تھی جبکہ اپریل سے 25 مئی تک یہ شرح بڑھی مگر اب بھی معمول کے مقابلے میں 39 فیصد کم ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کے مراکز پر جانے کی شرح پہلے 62 فیصد کم ہوئی تھی جو اب 33 فیصد رہ گئی ہے ، جبکہ دفاتر جانے والے افراد کی تعداد میں پہلے41 فیصد کم بتائی گئی تھی جو اب 70 فیصد تک کم ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I don't think so

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

90 سالہ روسی خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دیدیروس میں 90 سالہ خاتون نے عالمی وبا کورونا وائرس کو شکست دےدی، اسپتال کے عملے نے تالیوں کی گونج میں خاتون کو رخصت کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئیبھارت کورونا وائرس سے شدید متاثرہونے والے ممالک میں شامل ہے اور اب ہلاکتوں کی تعداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

احتیاطی تدابیر کی پیروی ہی کورونا وائرس کی روک کا واحد موثر حل ہے،بزداراحتیاطی تدابیر کی پیروی ہی کورونا وائرس کی روک کا واحد موثر حل ہے،بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس بچاؤ، وفاقی حکومت کاصبح10سے4بجے تک دفتری اوقاتِ کارکا نوٹیکفیشنکورونا وائرس بچاؤ، وفاقی حکومت کاصبح10سے4بجے تک دفتری اوقاتِ کارکا نوٹیکفیشن coronavirus pid_gov pid_gov حکومت کو معلوم پڑ گیا کورونا شام 4 بجے کے بعد سو کر اٹھتا ھے،،،،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی مادہ کہاں ہے!مبلغ ڈھائی مہینے گھر میں مقید رہنے کے بعد یکایک آج... Pti me YasirPirzada سر وہ فارسی والےجملےکا مطلب کہیں پتہ کرکےبتایئں نا...ککھ سمجھ نہیں آئ....😝😝😝 YasirPirzada اب جبکہ کورونا نے ہمیں یہ تمام سبق سکھا دیے ہیں تو ہمیں اِس معصوم اور ننھے منے سے وائرس کا شکر گزار ہونا چاہیے اور اُن لوگوں کوشہید کہہ کر مطمئن ہو جانا چاہیے جو اِس بیماری کے ہاتھوں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے زائد، اموات تقریباً 1500 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »