کورونا: پاکستان میں متاثرین 2891، مزید چار شہری ہلاک - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا وائرس کے کل 2891 متاثرین، 45 اموات لائیو پیج:

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2891 سے بڑھ گئی ہے جبکہ 1163 متاثرین کے ساتھ پنجاب سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے۔

پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد 45 ہے جبکہ 170 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں سے 12 کا تعلق پنجاب، 15 کا سندھ، 14 کا خیبر پختونخوا، تین کا گلگت بلتستان جبکہ ایک کا بلوچستان سے ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر نہ کی گئیں تو پاکستان میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 ہزار تک بڑھ سکتی ہے۔

ملک کے چاروں صوبوں کے علاوہ دارالحکومت اسلام آباد، گلگت بلتستان اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی مکمل یا جزوی لاک ڈاؤن ہے جسے اب 14 اپریل تک بڑھا دیا گیا ہے جبکہ ملک بھر میں فوج بھی تعینات ہے پاکستان کی حکومت نے تین اپریل سے ملک میں بین الاقوامی فضائی آپریشن کی جزوی بحالی کا اعلان کیا ہے تاہم اندرونِ ملک پروازیں 11 اپریل تک معطل رہیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh Khwaja Sarao Ka Kaam Nhi Yeh Inhi ke Be Ghaori ki Wajah sy Aya Kutta Abhi Jhooti Afwahe pela raha hai

Dont misguide people by giving your irresponsible statement.

Ary wah

یہ سارے شروع سے ایسے ہیں یا پارٹی میں آ کے ھوےھیں؟

اس کتے کی وجہ سے وائرس پہل گیا

یہ جعلی بکواس

Mola salamat rakhay zulfi bukhari aap ko Salute ha!

تو کیا زائرین مسافر نہیں تھے ؟اُنھوں نے ایران کا سفر نہیں کیا ؟ پاکستان میں جتنے بھی پاکستانی کرونا وائرس سے جان بحق ھوں اسکا مقدمہ حکومت وقت پر درج ھونا چاھیے جنھوں نے بیرون ملک سے آنے والوں کو آنے دیا اور خصوصاً زلفی بخاری پر

Hahahah

بےشک اللّه سب جانتا ہے

Seriously

کیوں کیا تبلیغی اجتماع تفتان میں ہیورہا تھا اور پاکسان کے ساتھ انڈیا میں بھی زائرین کا تبلیغی اجتماع ہیورہا تھا جو کورونآ کے پھیلنے کا سبب بنا یہ تمہاری گھٹیا اور متعصبانہ سوچ تمہاری پارٹی کے سزا یافتہ چور اور بھگوڑے لیڈر کی ذہنیٹ کی عکاسی کرتی پیے

او بکواس بند کر کسری سارا وائرس ایران سے آیا ہے

جھوٹا

Probably correct but he is part of government responsible for air travel and screening.

لعنت

انتہائ حقیقت کے برعکس بیان دیا۔ ایسے بیانات سے یہ لوگ اپنی نا اہلی نہیں چھپا سکتے۔

شعیہ سے پھلا ھے جو سچ ھے

جھوٹا بغیرت

Ye muje g....do lagta hai shakal se shia kahi ka

Laant tare shkal ty

Jaal jhotay

اصل میں غلطی اسکی نہیں ہے یہ رنڈی کا بچا ہے

Yes this factor must tightly work

ایران نے امریکہ اور اس وائرس کے متعلق جو سازشی تھیوریاں اپنے عوام کو سنائیں ہیں 'مومن بھائی' کبھی وہ بھی چھاپ دیا کریں۔ تھوڑا سا سا بی بی سی کی اخلاقیات کا ہی پاس کرلیا کریں۔اب زیادہ تر بی بی سی کی عالمی سروس کی طرف ہی رجوع کرتے ہیں کیونکہ یہاں مسلکی لبرل بیٹھے ہیں۔

فضائی راستہ بھی ہو گا مگر مرکزی کردار جس نے سمجھنے، سنبھلنے اور اقدامات سے یکسر معذور رکھا وہ ایران باڈر تھا۔ پاکستان میں کوئی اپنی غلطی قبول کرتا ہے اور اپنے آپ کو سزا کے لئے پیش کرتا ہے ؟ بلکہ ملک سے فرار ہو جاتے ہیں ۔

بی بی سی میں بیٹھے نقی صاحب وہ رپورٹ بھی بی بی سی اردو میں چھاپتے جس میں ایرانی لیڈر حسن روحانی نے امریکہ پر الزام لگایا تھا کہ امریکہ نے ایرانیوں کا جنیٹک ڈیٹا لے کر یہ وائرس خاص ایران کے لئے بنایا ہے۔ اس طرح کی کئی ایرانی خبریں یہ مسلکی لبرل چھپا کر رکھتے ہیں۔

Ab Humay Bs Ehatyaat Krni Chahiye Aur Iss Ka Koi Ilaaj Nahi Hai

Kbi ghalti MA as man na

کرونا شیہ ہے یا سنی سب اس کو پروف کرنے میں مصروف ہیں

Banjosahills زائرین سے پھیلا،یہ قومی مجرم ہے اس کو سزا ملنی چاہیے

layer men

damad e aala urf bhagori serkar

چپ کر کتے کے بچے

اس کتے کو یہ عہدہ کیوں دیا ہوا ہے. یہ بے غیرت رہتا نواز شریف کی طرح انگلینڈ میں ہے. اور مزے پاکستان میں لوٹ رہا ہے. اس بے غیرت کو عہدے سے ہٹنا چاہیے

بالکل صحیح کہا

یہ نسلی حرام خور ہیں۔باپ بھی اور بیٹا بھی۔

بند کریں آپنی انتشاری زبان ملک میں کرونا تو پھیلایا آب اس گندی گفتگو سے مسلکی وائرس پھیلنے میں مصروف ہیں

یہ قومی مجرم ھے آب بھی اس کی بکواس بند نہیں ہوتا ھے ملک میں مسلکی تعسب پسندی کے پھیلاؤ میں مصروف ہیں 25 فروری میں پہلا کیس تافتان سے نہی ایا کیا اس 4000۔ ہزار لوگ نہیں آئے جو محتلف علاقوں میں تقسیم ہوئے وہیں لوگ پھیلاؤ کا باعث بنا اور یہ دوسری طرف اشارہ کرتا ھے انثشاری زبان

زلفی نیازی کا کتا ہے

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 دوستو ڈاکٹر sayedzbukhari کیا کہتے ہیں ؟؟ توجہہ فرمائیے ‼ چینی_چور_آٹا_چور COVID2019

Kahay se be aaya,yaha pe har edarey ke karkardagey sefar hay,serf TA,DA ke phechey kagey hu ye hothey hay

بی بی سی ایک اور نواں کٹا کھولنے جا رہی ہے۔

Sala khandani chor hy bap b chor tha

Khoti ka bacha jhoota sala

زلفی بیماری قومی مجرم ھے

Lodaa

hum imran khan say apeal katay hian kay zulfi bukhari ko uhday say hatao

is khanzeer pay lanat bejay

is ganzeer ki waja say pakistan corona virus ka shikar bana

He is a big lied of PTI

بغیرت خنزیر سے بھی بر تر ھے یہ زلفی

کب تک جھوٹ بولوگے آخر حقیقت سامنے ایگا

Tum se he virus phel giya Ae Zulfi... pakistan mai ye virus lane ka zimawar tum ho..

دیگر کیساتھ زائرین سے بھی وایریس پھیکا۔ مگر ذمہدار زائرین نہیں، نا زائرین ایران میں رکوا سکتے تھے، بلکہ وجہ حکومت کے ناقص انتظامات ہیں جو تافتان بارڈر پر کئے۔انکو قرنطینہ میں رکھنے کی بجائے جمع کرکے رکھنا حکومتی نا اہلی کی انتہا تھی، ملک کے دیگر شہروں میں کٹھے سفر کروانا بھی۔۔۔

اچھا جی

جو بھی کرلو کھٹمل شیعہ پورے پاکستان کو پتہ ہے کس نے وائرس پھیلایا ہے

Idiot

G blkl

Was it the duty of N S to quarantine those travelling by air? Virus from zaireen did not spread because of MAShah’s active efforts. He is just to answer whether he misused his authority at Taftan or not

بی بی سی دوسرے چینلز یعنی ٹی وی رپورٹس بہت کم رپورٹ کرتا ہےمگر مسئلہ کحچھ اور ہے۔میڈیا میں مسالک کی چھاپ ہے۔کوئ تبلیخی ہے کوئ مومن۔۔سب اپنوں اپنوں کی بچا رہا ہے۔مومن بھائیوں صحافت کرو،بی بی سی اور اچھے پروفیشنل ؟لبرل مومن دوستوں اور صحافت کیلے خفت کا باعث نہ بنو

سور کی اولاد

Iss Jhootay Ko Jootay Maro. Shahi Dammad

It is incorrect and misleading statement. Hundreds of virus infected people came from Iran by road and were let go to various cities without any safeguards. coronaPakistan

آدھا سچ۔ میرپور آزاد کشمیر میں کرونا وائرس کا شکار ہو کر صحتمند ہونے والے لیاقت حسین سے پوچھ لیں کے کیا وہ تفتان بارڈر پر ایران سے نہیں آیا تھا

Pakistan and India appear to be the only countries discussing how did it get there instead of dealing with it

اللہ اکبر اللہ!

what a bufoon and propandaist he is, he is denying the spread of virus from Iran through pilgrims ,strange

The virus come first of from shia piligrim who come from Iran?

کہاں سے آیا کون لایا ۔یہ سب بحث چھوڑو ۔دوا ھم بنا نہی سکتے احتیاط اور دعا کیجئے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب، 17063 میں سے 920 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے:یاسمین راشدپنجاب، 17063 میں سے 920 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے:یاسمین راشد YasminRashid Punjab CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly MedicalTests pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK Dr_YasminRashid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا مریضوں کی تعداد 50 ہزار تک پہنچ سکتی ہے: رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہملک میں آج مزید کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا زور برقرار، ملک بھر میں 2450 افراد میں وائرس کی تصدیق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیلجمعہ گھر میں ادا نہیں ہوتا گورنر صاحب. . Colonial hardwired secular Muslims have done great disservice toward Islam, that by endeavoring to defend their morally corrupt Western lifestyle, they have rather contributed to the increase of that aversion which the pious believers, in general, have toward secularism.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیلکورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیل Lahore GovernorPunjab ChMSarwar Appeal People Offer Fridayprayers Home COVID19Pandemic COVID2019 CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »