کورونا وائرس: مشرق وسطیٰ پر منڈلاتا ہوا ٹائم بم

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 87 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 59%

تاریخ شاہد ہے کہ جنگوں اور موذی امراض نے دنیا میں خوب تباہی مچائی ہے اور جس طرح کورونا وائرس آہستہ آہستہ مشرق وسطیٰ میں اپنے قدم جما رہا ہے اس کے خطے میں انسانی اور سیاسی سطح پر تباہ کن نتائج ہو سکتے ہیں۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

مشرق وسطیٰ کو کورونا کے بحران کے علاوہ ایک معاشی بحران کا بھی سامنا ہے۔ سعودی عرب اور روس میں تیل کی قیمتوں پر جاری جنگ کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر چکی ہیں جس سے خطے کی معاشی صورتحال خراب ہو رہی ہے۔لیکن اس سب سے بڑھ کر وہ جنگیں ہیں جو خطے میں لڑی جارہی ہیں جس سے لوگوں کی ایک بڑی تعداد اپنے گھر بار چھوڑ کر کیمپوں میں پناہ لینے پر مجبور ہے جہاں صورتحال انتہائی گھمبیر ہو سکتی ہے۔

ایم ایس ایف نے شام کے اندر کیمپوں میں رہنے والے لوگوں میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے خدشے کا اظہار کیا ہے بلکہ تنظیم کو خدشہ ہے کہ ایسے لوگ جو جنگ زدہ علاقے سے بھاگ کر سرحد پار ترکی چلے گئے اور انھیں وہاں کیمپوں میں رکھا جا رہا ہے، ان کی زندگیوں کو بھی خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ریفویجی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ عراق، شام، لبنان اور ترکی میں ایک کروڑ بیس لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں

انھوں نے کہا کہ دنیا میں ستر لاکھ لوگ بے گھر ہو چکے ہیں اور اگر ہم نے مشکل کی اس گھڑی میں ان بے سہارا افراد کو نظر انداز کیا تو ہمیں اس کا خمیازہ بھگتنے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ ایسے لوگوں کی مدد کرنا جنھیں مدد کی اشد ضرورت ہے، وہ ایک راست اقدام ہو گا۔ایسے وقتوں میں جب ترقی یافتہ ممالک جہاں کاروباری سرگرمیاں کافی زیادہ ہیں، انھیں بھی صورتحال سے نمٹنے میں دشواریاں پیش آ رہی ہیں تو تمام انسانوں کے لیے امدادی کارروائیاں یقیناً مشکل ہوں گی اور یہ مسئلہ مشرق وسطیٰ میں زیادہ شدید...

فلسطینی اتھارٹی جو غرب اردن کے چالیس فیصد حصے کا انتظام سنبھالے ہوئے ہے اسے بھی کورونا وائرس کے خطرے سے نمٹنے میں مشکلات کاسامنا ہے۔اس طرح کے خدشات ہیں کہ اسرائیل اور غرب اردن کے قریبی معاشی تعلقات کی وجہ سے وہاں کورونا وائرس پھیل رہا ہے۔ اسی لیے فلسطینوں اور امدادی ایجنسیوں کی طرف سے ایک بار پھر غزہ کا اسرائیلی محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔یہ بہت ہی اچھا ہوگا اگر تمام فریق اپنی رقابتوں کو ایک طرف کر کے کورونا کے اس عالمگیر بحران سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کریں۔ اسرائیل نے خاموشی سے کچھ سازو سامان غرب اردن میں منتقل کیا ہے اور میڈیکل کے عملے کو کچھ کورسز بھی کروائے جا رہے ہیں۔

اگر آپ امریکہ کے دائیں بازو کے ماہرین کو غور سے سنیں تو ایسا پیغام ملتا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ کورونا کی وبا ایرانی حکمرانوں کی شہرت کو مذید داغدار کر دے گی اور یہ ایران کے مذہبی حکمران کے کفن میں ایک اور کیل ثابت ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ووہان اور کراچی میں پائے جانے والے کورونا کی ساخت میں فرق، تحقیق مکملکراچی( ویب ڈیسک) جامعہ کراچی کے تحقیقی مرکز میں کورونا وائرس پر تحقیق مکمل ہوگئی ہے جس میں اس کی ساخت کی مکمل تفصیلات معلوم کر لی گئی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے ایک اور مریض کا انتقال،سندھ میں مجموعی تعداد7ہوگئیکراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس سے ایک اور شہری انتقال کرگیا،جس کے بعد سندھ میں کوروناوائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد7ہوگئی ہے۔ انا لله وانا اليه راجعون ہم اللہ ہی کے ہیں ۔ اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ 😥 اللہ کی شان ہے ۔ جن کو مرنا چاہئے وہ لندن میں بیٹھے ہیں اور کچھ یہاں بھی ہیں۔ براہ کرم مندرجہ ذیل علاقوں میں بلکل نہ جائیں 🙏 *نشتر پارک 🚷 رضوئیہ سوسائٹی🚷 *سول لائنز 🚷 *لیاری ٹاون 🚷 * سولجر بازار 🚷۔ * جعفر طیار سوسائٹی 🚷۔ ان تمام علاقوں کوریڈ زون قرار دےدیاگیا ہےکیونکہ ان علاقوں میں *COVID-19* کےبہت سےکیسز پائےگئے ہیں۔آہو 😢😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی of course, yes ادھر ملریا کا بخار ہے اور وہ موسمی تبدلی کی وجہ ہو سکتی ہے محکمہ موسمیات کی مدد لے سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتواضح رہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی لیب ملک کی اولین لیب ہے جہاں کرونا وائرس کےلیے پی سی آر ٹیسٹ متعارف کرایا گیا، ڈاؤ یونیورسٹی کی جدید آلات سے آراستہ بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب کو استعمال کرتے ہوئے وائرس کے نمونے اس کا آر این اے علیحدہ کیا گیا اور پی سی آر کے ذریعے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا گیا۔ Thanks Unbelievable ha mugar chlo ho Sakta ha Ka Pakistan na vaccine bna le ha pakistanidoctors
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا اللہ کی جانب سے اطلاع اور امتحان ہے، مولانا طارق جمیللاہور: (دنیا نیوز) معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کی وبا کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے انسانوں کیلئے اطلاع اور امتحان قرار دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کتنا خطرناک اور اموات کی شرح کتنی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئیکورونا وائرس کتنا خطرناک اور اموات کی شرح کتنی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Research People Killed Infected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »