کورونا وائرس: غزہ عالمی وبا کے محاصرے میں - BBC News اردو

کورونا وائرس: غزہ عالمی وبا کے محاصرے میں

08/04/2020 12:31:00 PM

کورونا وائرس: غزہ عالمی وبا کے محاصرے میں

غزہ میں لاک ڈاؤن معمول کی بات ہے لیکن اس کی وجہ عالمی وبا نہیں ہوتی۔ وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر امدادی مراکز بند ہو گئے ہیں جبکہ نظامِ صحت انتہائی مخدوش حالت میں ہے۔

کورونا وائرس: غزہ عالمی وبا کے محاصرے میں3 گھنٹے قبلغزہ میں لاک ڈاؤن معمول کی بات ہے لیکن اس کی وجہ عالمی وبا نہیں ہوتی۔ تاہم اب وہاں وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر امدادی مراکز بند ہیں جبکہ نظامِ صحت کی حالت انتہائی مخدوش ہے۔غزہ کے رہائشی کن حالات میں زندگی گزار رہے ہیں، جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ویڈیو۔۔۔

’اقبال زندہ ہوتے تو راجہ صاحب محمود آباد کی طرح ملک چھوڑ جاتے‘ بچا ہوا کھانا مستحق افراد تک پہنچا کر ’پوائنٹ آف لائٹ ایوارڈ‘ جیتنے والے پاکستانی نوجوان طیارہ حادثہ؛ فرانسیسی ماہرین نے اہم شواہد پاکستان کے حوالے کردیے - ایکسپریس اردو مزید پڑھ: BBC News اردو »

Sad Ya Allah save and protect Palestinians یا اللہ مدد فرما ان بےسہاروں کا Everyone should raise their voice for helpless in ghaza Kashmir Yemen seryia everywhere in the world 🙏اۓاللہ پاک تمام مظلوم محکوم مسلمانوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھناانکی خصوصی غائبی امداد فرمانا انکو آزادی عطا فرمانا کافروں کے حوصلے پست اور نیست نابود کرنا 🙏اۓ اللہ پاک جنکا کوئی مدد گار نہیں ہوتا انکے آپ مدد گار ہوتے ہو بے شک 🤲آمین ثم آمین یارب العالمین

کورونا وائرس: ایکواڈور میں تدفین کے انتظامات نہ ہونے کے برابر، نعشیں سڑکوں پرایکواڈور: (ویب ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کا کہنا ہے کہ لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں کورونا وباء سے مرنے والوں کی تعداد 60 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ طبی بحران اور بد انتظامی کے باعث میتیں اٹھانے اور تدفین کے انتظامات بالکل نہ ہونے کے برابر ہیں جس کی وجہ سے لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں۔

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومتاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل، ڈاکٹر کے سوا تمام افراد کا گھر میں قرنطینہ قائم Ya Allah rehm farma l Coronavirus is an exosome that is created by the body itself and it is NOT a contagion! Stop the fear mongering!

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے علاج کیلئے پلازما کے استعمال کی اجازت - Pakistan - Dawn News

کابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مستردکابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مسترد Kabul Gurdawara TerroristAttack ForeignOfficePk IndianAllegations Rejected pid_gov MoIB_Official

طلب میں کمی کے باوجودعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ لیکن وجہ کیاہے؟ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیل کی طلب میں کمی کے باوجود عالمی منڈی میں اس کی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل

مظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤنمظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤن Muzaffarbad AzadKashmir CoronaVirusFight Lockdown CoronaVirusChallenge HealthEmergency