کورونا وائرس: سندھ میں مزید 11 اموات تعداد7361 ہو گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: سندھ میں مزید 11 اموات، تعداد7361 ہو گئی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12840 نمونوں کی جانچ کی گئی،گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 523 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،ان کاکہناتھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11 اموات رپورٹ ہوئیں، جس سے صوبے میں اموات کی مجموعی تعداد7361 ہو گئی۔

مراد علی شاہ نے کہاکہ آج مزید 352 مریض صحت یاب ہوئے ہیں، صحت یاب افراد کی مجموعی تعداد4 لاکھ 26 ہزار293 ہو چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں 24گھنٹے میں کورونا وائرس سے مزید 42 افراد جاں بحقملک میں کورونا وائرس سے مزید بیالیس افراد جاں بحق اور ایک ہزار سات سو اسی افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق چوالیس ہزار سات سو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں مزید 81افراد ڈینگی وائرس میں مبتلالاہور میں گزشتہ روز مزید 81 افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 971 ہوگئی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا کیسز میں بہت حد تک کمی آئی ہے: لیاقت شاہوانیبلوچستان میں کورونا کیسز میں بہت حد تک کمی آئی ہے: لیاقت شاہوانی Balochistan LiaquatShahwani Corona Cases Decrease Drastically jam_kamal dpr_gob GovtofPakistan LiaquatShahwani jam_kamal dpr_gob GovtofPakistan بالکل غلط بات ہے۔ کرونا کے پھیلاؤ میاں اضافہ انتہائی خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا میں کورونا ایک بار پھر سراٹھانے لگا مریضوں میں اضافہویانا(اکرم باجوہ) آسٹریا بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1312 مریض سامنے آگئے، وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سات افراد زندگی کی باری بھی ہار گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ویکسین لگوانے والوں کی تعداد میں اضافہتین دن میں سندھ میں کورونا ویکسین لگوانے والے افراد کی شرح میں اضافہ ہوا۔ سندھ بھر میں 4 لاکھ 4 ہزار 660 افراد نے ویکسین لگوائی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ اور پنجاب میں ڈینگی کیسز میں اضافہکراچی : صوبہ سندھ اور پنجاب میں ڈینگی کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، سندھ میں یکم ستمبر سے 24ستمبر تک426کیسز رپورٹ ہوئے. اب یہ ڈینگی کہا سے آگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »