کورونا کی نئی لہر، مسافروں سے متعلق بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کی نئی لہر، مسافروں سے متعلق بڑا فیصلہ مزید پڑھیں: arynewsurdu

کراچی: کورونا وائرس کی نئی قسم ‘اومیکرون’ کے پیش نظر ملک بھر کے ایئرپورٹس پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی مکمل اسکریننگ کا فیصلہ ہوا ہے۔

ذرایع کے مطابق متحدہ عرب امارات، ایران اور عراق سے آنے والے مسافروں کا ایئرپورٹ پر کورونا ریپڈ ٹیسٹ دوبارہ سے شروع کرنے پر غور ہورہا ہے، کورونا کی نئی لہر کے سبب اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ اس حوالے سے ذرایع نے یہ بھی کہا کہ دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور سعودی عرب سے آنے والے مسافروں کے ایئرپورٹ پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ ہوں گے۔

ذرایع کا کہنا تھا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی منظوری کے بعد ایئرپورٹ پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کا عمل دوبارہ سے شروع کردیا جائے گا۔ خیال رہے کہ کورونا صورت حال کنٹرول ہونے کی وجہ سے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے ایئرپورٹ پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ ختم کردیئے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا کی نئی قسم سے بچاؤ کا طریقہ کیا ہے؟ - ایکسپریس اردواومیکرون کیخلاف مزاحمت کیلیے ویکسینیشن کے عمل کوتیزکرنااورجواب تک ویکسین سے محروم ہیں ان تک ویکسین پہنچاناازحدضروری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی خطرناک قسم اومیکرون بھارت پہنچ گئی - ایکسپریس اردوکُل پانچ افراد میں اومیکرون کی تشخیص ہوئی ہے جس میں ایک ڈاکٹر بھی شامل ہے، بھارتی میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے کتنے کیسز سامنے آ گئے ؟ جانئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست کرناٹکا میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے دوکیسز سامنے آ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یونین کرونا حرامخوروں کی نیا طریقہ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی لہر کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں اس دفعہ سردی جنوری کے اخر تک برقرار رہے گی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اومیکرون: انڈیا میں کووڈ کی نئی قسم کے دو کیسز کی تشخیص - BBC News اردوانڈیا میں حکام کا کہنا ہے کہ جن دو مردوں میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے وہ جنوبی افریقہ سے کچھ دن پہلے بینگلور پہنچے تھے اور قرنطینہ میں تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخراقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »