کورونا بحران: جرمن وزیر مالیات نے خود کشی کرلی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کا معیشت اثر۔۔۔ ذہنی دباؤ برداشت نہ کرسکے۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

جرمن حکام نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ریاست ہیسے کے وزیر مالیات تھوماس شیفر نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے بحران کی وجہ سے اپنی جان لی ہے۔ ریاست کے وزیر اعلی فولکر بوفیے کے مطابق کہ شیفر اس بحران کی وجہ سے بہت مایوس تھے۔

فولکر بوفیے نے مزید کہا کہ ان کے خیال میں شاید ان پریشانیوں نے تھوماس شیفر کو اتنا آن گھیرا کہ، ‘وہ اس مایوسی میں ہی ہمیں چھوڑ کر چلے گئے۔’ ریاستی میڈیا کے مطابق 54 سالہ شیفر کو گزشتہ دنوں کے دوران ایسے کئی پروگرامز میں باقاعدگی سے دیکھا گیا، جن میں وہ عوام کو اس حکومتی امدادی پیکج کی تفصیلات سے آگاہ کرتے تھے۔

تھوماس شیفر کا تعلق چانسلر انگیلا میرکل کی سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین “سی ڈی یو” سے تھا۔ وہ گزشتہ دو دہائیوں سے ریاستی سطح پر کی جانے والی سیاست میں متحرک تھے اور تقریباً دس برسوں سے صوبائی وزیر مالیات تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور ھمارا بے غیرت اسحق ڈار لندن بھاگ گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کیلئے ویکسین کی تیاری اولین ترجیح ہے ،جاپانی وزیر اعظمکورونا وائرس کیلئے ویکسین کی تیاری اولین ترجیح ہے ،جاپانی وزیر اعظم Read News CronaVirus AbeShinzo JPN_PMO PMJapan Vaccine Japan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اطلاعات پنجاب کا کورونا کیخلاف لڑنے والے ڈاکٹرز اور دیگر کو خراج تحسینوزیر اطلاعات پنجاب کا کورونا کیخلاف لڑنے والے ڈاکٹرز اور دیگر کو خراج تحسین Fayazchohanpti pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس میں مبتلا کراچی کے 2 شہری جاں بحق، وزیر صحت سندھ - ایکسپریس اردودونوں مریض نمونیا کے ساتھ کورونا وائرس میں مبتلا تھے، وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عزرا فضل پیچوہو Allah is ko jannatul firdos atta farmye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈین وزیر اعظم کی اہلیہ 15 دن میں کورونا سے صحت یاب - Entertainment - Dawn NewsGreat news
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کورونا بحران میں شہریوں کو ہر ممکن سہولت دے رہی ہے، فیاض الحسن چوہان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سب سےعلیحدگی اختیار کرلیبرطانوی وزیراعظم بورس جانس نے کوروناٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سب سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر جاری اپنے بیان میں برطانوی وزیراعظم بورس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »