کورونا وائرس کی مقامی منتقلی پراظہارتشویش | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMLN CoronaVirusPakistan

لاہور:ترجمان مسلم لیگ نے کورونا وائرس کی مقامی آبادی میں منتقلی اور مقامی حالات کے مطابق وائرس کے شکل تبدیل ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ کورونا وائرس کے طبی پہلووں کے حوالے سے بھی قومی سطح پرنظام وضع کرنا اشد ضروری ہے،ٹیسٹنگ، اسکریننگ کے لئے فوری طور پر واضح طریقہ کار اور معیارات بنائے جائیں ایسے وقت جب وائرس پھیل رہا ہے کسی واضح پالیسی کا نہ ہونا خطرناک ہے۔ لیگی ترجمان نے مطالبہ کیا کہ ڈیزیز سرویلنس کا نظام جلد از جلد قائم کیا جائے بصورت دیگرخدانخواستہ صورتحال ہاتھ سے نکل جائے گی۔

اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود پی ایم ڈی سی کو بحال نہ کرنا افسوسناک اور تاحال ڈاکٹرز، نرسز اور طبی عملے کو حفاظتی لباس فراہم نہ کیا جانا بھی قابل تشویش ہے۔ لیگی ترجمان نے مطالبہ کیا کہ پارلیمانی مانیٹرنگ کمیٹی کے فورم پر سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بھی بریفنگ دی جائے اورجیلوں میں کورونا سے بچاؤ کے فوری اور موثر انتظامات کئے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق -لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،ترجمان اسپتال کا کہنا ہے کہ نرس آئسولیشن وارڈ میں کام کر رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، ترجمان میو اسپتال نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نرس میں علامات ظاہرہونے پرنرس کاٹیسٹ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا اللہ کی جانب سے اطلاع اور امتحان ہے، مولانا طارق جمیللاہور: (دنیا نیوز) معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کی وبا کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے انسانوں کیلئے اطلاع اور امتحان قرار دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا اللہ کی جانب سے اطلاع اور امتحان ہے، مولانا طارق جمیللاہور: (دنیا نیوز) معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کی وبا کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے انسانوں کیلئے اطلاع اور امتحان قرار دیدیا ہے۔ HameedeeNasir Premier Khan 🌷 Finger E V E N T U A L U P I R E 🔥 abbreviation EPIDEMIC VEHEMENTLY EXPLAINS NATIONS TRY to UNDERSTAND ABSOLUTE LORD UNDERSTAND MY PEOPLE ITS REAL 💯 EXPLANATION مولانا صاحب آپ کی بات اپنی جگہ بجا ہے ۔۔ لیکن یہ بھی تو ممکن ہے کہ یہ یہودی چال ہو۔۔۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کیا سونگھنے اور چکھنے کی حس ختم ہونا مرض کی علامات ہیں؟برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ اگر آپ سونگھنے اور چکھنے کی صلاحیت سے محروم ہو جائیں تو ہو سکتا ہے کہ یہ کورونا وائرس کی علامت ہو۔ A grand deception is taking place deaths are being faked, figures are being exaggerated.fear & panic is being cultivated through the organized system of global disinformation & lies forcing the Govt's to react insanely, destroying their own economies & social orders. COVID19
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ: کرونا وائرس کی مقامی منتقلی پچاس فیصد سے زائدسندھ: کرونا وائرس کی مقامی منتقلی پچاس فیصد سے زائد SamaaTV CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic SindhLockdown
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »