Coronavirusoutbreak

Coronavirusoutbreak

کورونا وائرس ہے کیا اور اس کی علامات کیا ہیں؟

#CoronavirusOutbreak: کورونا وائرس ہے کیا اور اس کی علامات کیا ہیں؟

27.2.2020

CoronavirusOutbreak: کورونا وائرس ہے کیا اور اس کی علامات کیا ہیں؟

کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیل رہا ہے لیکن یہ درحقیقت ہے کیا؟ جانیے کہ اس سے بچنا کیسے ممکن ہے اور اسے روکا کس طرح سے جائے؟

اس وائرس سے متاثر ہونے والے 44000 مریضوں کے ڈیٹا کے جائزہ کے بعد عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہہر سال ایک ارب افراد انفلواینزا کا شکار ہوتے ہیں اور دو لاکھ نوے ہزار سے چھ لاکھ پچاس ہزار افراد ہلاک ہوتے ہیں۔ فلو کی شدت ہر سال بدلتی ہے۔ہسپتالوں میں وائرس کے خلاف پہلے سے موجود دواؤں کا استعمال شروع کر رکھا ہے تاکہ دیکھا جا سکے کے آیا ان کا کوئی اثر ہے۔

اپنے ہاتھ ایسے صابن یا جیل سے دھوئیں جو وائرس کو مار سکتا ہو۔ایسے لوگوں کے قریب مت جائیں جو کھانس رہے ہوں، چھینک رہے ہوں یا جنہیں بخار ہو۔ ان کے منہ سے وائرس والے پانی کے قطرے نکل سکتے ہیں جو کہ فضا میں ہو سکتے ہیں۔ ایسے افراد سے کم از کم ایک میٹر یعنی تین فٹ کا فاصلہ رکھیں۔

یہ اب تک جنوبی کوریا، اٹلی، ایران میں پھیل چکا ہے جس کے بعد یہ خدشہ ہے کہ یہ عالمی وبا بن جائے گی۔ کسی بھی انفیکشن کو عالمی وبا اس وقت قرار دیا جاتا ہے جب سے دنیا کے مختلف حصوں میں پھیل کر خطرہ بن جاتی ہے۔تاہم کورونا وائرس کی طرح کا ایک وائرس ’مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سینڈروم‘ گرمیوں میں سعودی عرب پھیلتا ہے۔ اس لیے اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں کہ گرمیاں اس وبا کو روک دیں گی۔

کئی ابتدائی کیسز چین میں ووہان کے ایسے بازار سے جوڑی گئے جہاں جانوروں کا گوشت ملتا تھا۔چین میں کئی لوگ جانوروں سے بہت قریب ہوتے ہیں جس سے یہ وائرسز منتقل ہو سکتا ہے۔ اور گنجان آباد شہروں کا مطلب ہے کہ یہ بیماریاں آسانی سے پھیل سکتی ہیں۔حالیہ وائرس کورونا وائرس سے کی یہ ساتویں قسم ہے اور اب تک اس میں کؤیی تبدیلی نہیں دیکھی گئی۔ لیکن جب حالات سنبھل جائیں گے تو سائنسدان اس کا قریبی جائزہ لیں گے۔



مزید پڑھ: BBC News اردو

کورونا وائرس کیا ہے؟ ابتدائی علامات اور بچاؤ کی تدابیر - ایکسپریس اردوپاکستان میں کورونا وائرس کے دو مریض دریافت ہونے کے بعد احتیاط اور آگہی ضروری ہے۔ Stop this non sense and take lesson from neighbours how they are hiding it ok .

کورونا وائرس عالمی وبا کی صورت اختیار کر سکتا ہے، سربراہ عالمی ادارہ صحتکورونا وائرس عالمی وبا کی صورت اختیار کر سکتا ہے، سربراہ عالمی ادارہ صحت TedrosAdhanom WHO CoronaVirus infectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus DrTedros WHO

چین میں کورونا وائرس سے مزید 71افراد ہلاک،اموات 2663 ہوگئیںچین میں کورونا وائرس کے وار جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ChinaCoronaVirus

اٹلی:کورونا وائرس نےاٹلی:کورونا وائرس نے'مشن امپاسبل 7' کی شوٹنگ بھی معطل کروا دی Italy CoronavirusOutbreak Entertainment TomCruise Film Shooting MissionImpossible7 Suspended TomCruise

ایران کے جنوبی حصے میں کورونا وائرس سے 12 افراد ہلاکایران کے جنوبی حصے میں کورونا وائرس سے بارہ افراد ہلاک ہ اور اکسٹھ سے زیادہ افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ صحت کے نائب وزیرآئراج ہرچی نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا

کورونا وائرس اور پولیو - ایکسپریس اردوکورونا وائرس چین سے نکل کر ایشیا کے دیگر ممالک‘ یورپ اور امریکا کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی بن گیا ہے۔



کورونا فنڈز کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز کروائے جائیں: شعیب اختر

دفعہ 144 پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب - ایکسپریس اردو

پشاور کی ڈاکٹر بہنوں کے والدین کے خدشات اور جذبے کیا ہیں؟

برسوں سے لوگ کیسے جانتے تھے کہ کووڈ 19 جیسی وبا آئے گی؟

کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

کورونا وائرس: غزہ عالمی وبا کے محاصرے میں - BBC News اردو

بھکاری مافیا اور نشئیوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جائے: آئی جی پنجاب

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

27 فروری 2020, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

CoronaVirus: How is Benazir Bhutto Hospital in Rawalpindi equipped to deal with patients - BBCURDU

اگلا خبر

News Headlines | 06:00 AM | 27 February 2020 | 92NewsHD