کورونا وائرس سے41لاکھ79ہزار افراد ہلاک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس سے41لاکھ79ہزار افراد ہلاک World CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic CoronaVaccination

گلیاں ویران ہیں اور صرف محدود پیمانے پر ضروری کاروبار کھلے رکھنے کی اجازت ہے۔ایران میں گزشتہ24گھنٹے کے دوران ریکارڈ27ہزار444نئے کیس رجسٹر کئےگئے ۔عراق میں بھی ایک روز کے دوران ریکارڈ12ہزار افراد کورونا کا شکار بنے۔بھارت میں اڑتیس ہزار سے زائد نئے

متاثرین جبکہ 411ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں۔تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق دنیا بھر میں اب تک اکتالیس لاکھ اناسی ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ وائرس سے متاثر ہونیوالےساڑھے انیس کروڑ سے زائد افراد میں سے سترہ کروڑ70لاکھ سے زائد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں کورونا وائرس کیسز بڑھنے لگےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او)زعیم ضیا کے مطابق اسلام آباد میں کوروناوائرس کے مثبت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی سندھ میں کاروباری مراکز آج سے شام 6 بجے بند04:57 PM, 26 Jul, 2021, متفرق خبریں, علاقائی, سندھ, کراچی: سندھ بھر کے کاروباری مراکز، شاپنگ مالز اور دیگر کاروبار شام 6 سے صبح 6 بجے تک بند رہیں گے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ڈاؤ یونیورسٹی کے ڈاکٹر فیروز انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوسندھ میں 69 جب کہ ملک بھر میں 209 ڈاکٹر کورونا سے جاں بحق ہوچکے، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ڈاکوڈاکوباجوہ_ڈاکو Respect for all the Medical Staff and other FrontLineWorkers Mnasirbuttt Azeem_GB
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی کورونا وائرس کا شکار، خود کو آئسولیٹ کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی کورونا وائرس کا شکار، خود کو آئسولیٹ کرلیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : آسٹریلیا کی ریاست نیوساوتھ ویلزمیں بھارتی قسم ڈیلٹا ویرنٹ کا پھیلاو تیز ہوگیاآسٹریلیا کی ریاست نیوساوتھ ویلز میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا ویرنٹ کا پھیلاو تیز ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست بھر میں 145 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »