کورونا کے باعث مزید 67 افراد جاں بحق | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

coronavirus Pakistan

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد:ملک میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 2165 کیسز اور 67 اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کورونا وائرس کے تازہ اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 55 ہزار 769 تک جاپہنچی، سندھ میں کورونا کیسز ایک لاکھ سات ہزار سے تجاوز کر گئے، پنجاب میں 88 ہزار سے زائد، کے پی کے میں 31 ہزار سے زائد ،اسلام آباد میں 14315 ، بلوچستان میں 11239 ، گلگت میں 1708 اور آزاد کشمیر میں 1688 کیسز ریکارڈ ہوچکے ہیں۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 67 اموات ریکارڈ کی گئی جبکہ ملک بھر میں اب تک کورونا کیسز دو لاکھ 55 ہزار 769 تک جاپہنچے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق کورونا کے 1 لاکھ 72 ہزار 810 مریض صحتیاب ہوگئے ایکٹو کیسز کم ہو کر77 ہزار 573 رہ گئے۔۔۔۔چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 21 ہزار 749 ٹیسٹ کیے گئے،ملک میں ابتک 16 لاکھ 28 ہزار کے قریب ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر کورونا کے باعث دم توڑ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 5لاکھ 75ہزار 543افراد ہلاکعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 5لاکھ 75ہزار 543افراد ہلاک Worldwide CoronaVirusUpdates COVID19 DeadlyVirus Infected People Deaths USA Brazil NewYork London WHO UN realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 1 ہزار 979 نئے کیسز سامنے آگئے، مزید 50 اموات - ایکسپریس اردومریضوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 53 ہزار 604 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے 487نئے کیسز رپورٹ، مزید 7افراد جاں بحقپنجاب میں کورونا کے 487نئے کیسز رپورٹ، مزید 7افراد جاں بحق Punjab Pakistan CoronavirusUpdates Covid19Pakistan DeadlyVirus CoronaCases Deaths Infected GOPunjabPK Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar Asad_Umar CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو سیاحت کے لیے کھولنے کا فیصلہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 53 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ 13 جولائی کو پاکستان میں اس عالمی وبا سے 50 اموات ہوئیں جبکہ 1,979 افراد میں کووڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »