کورونا وائرس: ’لاہور جنرل ہسپتال میں تقریباً 70 ڈاکٹر کورونا کا شکار‘، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا فوری اقدامات کا مطالبہ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپین میں حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں بدھ سے 10 روزہ سوگ منایا جائے گا مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر: Covid19 coronavirus

Copyright: Getty Images

پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ وائی ڈی اے لاہور جنرل ہسپتال، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز کی طرف سے بارہا انتباہ کے باوجود حفاظتی انتظامات میں بالکل بہتری نہیں آئی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان میں کرونا مریض بڑھانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ھے پی آئی اے۔۔ پاکستان ریلوے۔ سپریم کورٹ ۔۔ وفاقی حکومت اور پنجاب خیبرپختونخہ حکومت نے

پاکستان پہ کرمُ ہے اللہ کا 50 سے زیادہ اموات نہی ہوئےکروانا سے اس سے زیادہ روزانہ الطاف مروا دیتا تھا پچھلی حکومت کے ۳۵ سال میں ہم کراچی والوں نے یہی ظلم دیکھا

انسان اللہ پاک کا انکار تو کرسکتا ہے لیکن اسکا مقابلہ نہیی کرسکتا

Not So in Reality bc we Live here and Witnessed TB CANCER IHD CVA HEART ATTACK 📡 DIABETES cases Labelled Falsely as covid-19 📡

اللّہ ہمیں کامیابی عطا فرما

Great

Oh no

ایک طرف فوج بیرون ملک سے آنے والے ماسک ، حفاظتی لباس اپنے ڈاکٹروں کو دینے کی بجائے امریکہ کو گفت کر رہی ہے فرانس اذربائیجان کو ایکسپورٹ کر رہی ہے تو دوسری طرف آدم خور وزیر صحت پنجاب غائب ہے ڈاکٹر اور مریض دونوں کا کوئی پرسان حال نہیں

Allah khyr kry

And we think, its appropriate time for COVID diplomacy.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فحش فلموں کی اداکارہ کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے میں بازی لے گئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ آسا اکیرا نے اپنی ایک ماہ کی آمدنی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںلاہور (ویب ڈیسک) کورونا کی وجہ سے نہ تو گھروں میں عید کی وہ رونقیں نظر آ رہی ہیں اور نہ ہی تفریحی مقامات پر عوام کو جانے کی اجازت ہے۔کورونا وائرس کے باعث ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئیپاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئی، کیسزکی تعداد57ہزار سے تجاوز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 1200 ya 2000 او جوانا ۲ ہزار نہیں ۱۲۰۰ ائے Appoint55to59MarksVaccinatorsAccordingToMeritList
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںکورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں آج عید الفطر کا دوسرا روز بھی سادگی کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔عموماً عیدالفطر کے دوسرے روز پاکستان میں لوگ قریبی رشتہ داروں سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے عیدالفطر کے بعد صوبے میں کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں عوام گمراہ کن خبروں پر کان نہ دھریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »