کورونا وائرس بحران سے جہاں تباہی ہوئی وہاں اقوام عالم کو ۔۔۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے مختلف سربراہان حکومت کو خطوط

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کورونا وائرس کے حوالے سے مختلف سربراہان حکومت کو خطوط لکھے ہیں،جس میں انہوں نے کوروناوائرس

کےباعث ہونےوالی ہلاکتوں پرپاکستانی پارلیمنٹ اورعوام کی جانب سےگہرےدکھ اورافسوس کااظہارکرتےہوئےکہاہےکہ کوروناوائرس ایک غیر معمولی عالمی چیلنج ہے جس سے ہر ایک فرد متاثر ہوا ہے،اس بحران سے جہاں تباہی ہوئی وہاں اقوام عالم کو متحد ہونے کا ایک منفرد موقع میسر آیا ہے۔

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے جرمنی کی چانسلر،سپین اوراٹلی کے وزراۓ اعظم کو خطوط لکھے اورپاکستان کی جانب سے ہر قسم کی معاونت کی پیشکش کی۔ چیئرمین سینیٹ کی جانب سے بیلا روس کی کونسل آف ری پبلک کے سپیکر، پولینڈ کے مارشل آف سینیٹ اور برونائی دارالسلام کے پاکستان میں سفیر کو بھی خطوط لکھے گئے۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر بہت دل گرفتہ ہوں۔ چیئرمین سینیٹ نے پاکستان کی پارلیمنٹ اور عوام کی جانب سے متاثر خاندانوں سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے تھے جس میں دو بچیوں کے نام کرونا اور کووڈ رکھے گئی تاہم کچھ لوگوں کو درختوں پر اور ایک شخص کو کورونا وائرس کی اطلاع پر گاؤں سے بیدخل کرنے کے بعد اسے کشتی پر قرنطینہ کر دیا تھا۔ تاہم بھارت سے ایک اور حیران کن خبر سامنے آئی ہے، وہاں پر کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی اور ساتھ ساتھ ’گو کورونا گو‘ کے ایک مرتبہ پھر نعرے لگے۔ Muntaha_says chk kro fer level inka..😂 😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اموات 72 ہزار سے متجاوز - Multimedia - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’اس میں سے کورونا وائرس نکل رہا ہے‘ لوگوں نے 5G ٹاور کو آگ لگادیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شہر برمنگھم میں گزشتہ رات ایک 5جی ٹاور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے متعلق اب ایک حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا ہے۔ میل آن لائن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 اللہ معاف کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔ ان کو پوچھنے والا کوئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک صدی پرانے طریقے سے کورونا وائرس کو شکست دینے کی کوشش - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »