کورونا وائرس: انڈیا کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں نویں نمبر پر، وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا سے متاثر - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کینیڈا میں کم از کم 150 افراد کو وائرس کے خطرے سے دوچار کرنے والا ڈاکٹر نوکری سے معطل مکمل تفصیلات:

EPAدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد اور اس وبا کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ بتدریج جاری ہے۔

امریکہ کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد تین لاکھ 64 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ مصدقہ متاثرین کی تعداد 59 لاکھ 23 ہزار سے زیادہ ہے۔ امریکہ بدستور کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں اموات کی تعداد ایک لاکھ دو ہزار سے زائد ہے جبکہ یہاں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ 46 ہزار سے زائد ہے۔متاثرین کی تعداد کے حوالے سے دس سرِفہرست ممالک میں امریکہ کے علاوہ بالترتیب برازیل، روس، برطانیہ، سپین، اٹلی، فرانس، جرمنی، انڈیا اور ترکی شامل ہیںروس میں مصدقہ متاثرین کی تعداد تین لاکھ 87 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی تعداد 4374 ہے

برطانیہ میں اب تک وبا کے باعث 38243 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ یہاں متاثرین کی تعداد دو لاکھ 72 ہزار سے زائد ہےاٹلی میں اموات کی کُل تعداد 33229 جبکہ مصدقہ متاثرین کی مجموعی تعداد دو لاکھ 32 ہزار سے زیادہ ہے فرانس میں اب تک ایک لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد وائرس کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 28717 ہےانڈیا میں اب تک کورونا سے 4980 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ یہاں مصدقہ متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 73 ہزار سے زائد ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

اللہ صحت دے۔ ویسے آفریدی صاحب مغل شاہنشاہ شاہجہاں کی طرح لگتے ہیں۔

آج تک پاکستان میں کوئ بیغیرت نہیں مرا پتہ نھیں ان بیغرتوں کو گھروں میں کون سی دوای مل جاتی ھے۔کرونا ک نام پر جسے مارا گیا وہ غریب غیرت مند ھی ھےجسے ہسپتال میں صرف موت دی جاتی ہےاور اس موت کو کیش کیا جاتاہے۔۔۔واہ رے ریاست مدینہ۔

اس نے جان اللہ کو دینی ہے مگر کوئی ثبوت رانے کے خلاف نہ دے سکا بدر منیر کہیں کا۔

AOA Respected Sir,Our Country is Suffering From Dangerious Situation of Disease But Arachind Named TiddyDal is Destroying Crops in the whole Country. Agriculture Sector is the Back Bone Of Our Country.Please Take Action For Abolitaion of Tiddy Either it would be too Late.

AOA Respected Sir,Our Country is Suffering From Dangerious Situation of Disease But Arachind Named TiddyDal is Destroying Crops in the whole Country. Agriculture Sector is the Back Bone Of Our Country.Please Take Action For Abolitaion of Tiddy Either it would be too Late.

جان اللہ کو دینے ہے۔

Allah Pak Shiffa de aur jald sihatyaab kare

Allah reham karay

Jaan Allah ko deni hey corona moqa faraham ker raha hey deydo or amar hojao

کرونا نہیں بچدا ہون

Jan Allah ko Deni h ye sb America ki sazish h

ٹیسٹ کٹ 2نمبر ہیں۔گورنمنٹ ہسپتال میں ٹیسٹ کروانے سے پازیٹو آتاہے

پھر ایک بار پاکستان کی قومی اسمبلی میں شراب کے خلاف بل ٹھکرادے تب ٹھیک ہو جاے گا

جان خدا کو دینی ہے

کرونا کا نام سن کر سالے کی شکل ہی بگڑ گئی ہے

جان اللہ کو دینی ہے لیکن یہ کرونا بیچ میں کہاں سے آگیا، شوریار آفریدی

Ohhh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیراجمل وزیر نے کہا کہ لیڈر اور ڈیلر میں فرق ہوتا ہے، عمران خان ایک لیڈر ہے جو ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے، اس سے پہلے سارے ڈیلر تھے جنہوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔ کم نسل ہمیشہ جھوٹ ہی بولتا ہے اموات کی شرح بالکل سب سے زیادہ ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئیبھارت کورونا وائرس سے شدید متاثرہونے والے ممالک میں شامل ہے اور اب ہلاکتوں کی تعداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئی CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز کی منگنی کی تصاویر وائرل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے مریض کی اسپتال میں اپنی ڈاکٹر سے منگنی - ایکسپریس اردومصر کے نوجوان محمد فہمی کو کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث علاج کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا 😠😠😠Idiot's he was not a patient of COVID 19.... 1st get the facts right... Ya to hoga AtharAliKhan believe me I thought it was you in the first glance. And then it made me remember that you've been a model too of an advertisement.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »