کورونا خطرناک وائرس سچ بتانے کیلئے فرار ہو کر امریکہ پہنچی ہوں چینی ڈاکٹر اپنے ملک سے فرار لیکن مغربی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کیا دعویٰ کیا ؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' کورونا خطرناک وائرس، سچ بتانے کیلئے فرار ہو کر امریکہ پہنچی ہوں' چینی ڈاکٹر اپنے ملک سے فرار لیکن مغربی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کیا دعویٰ کیا ؟

ڈاکٹر لی منگ یان نے ”فوکس نیوز“کو بتایا کہ وہ بیرونی دنیا کو اصل حقائق بتانا اور خبردار کرنا چاہتی ہیں کہ یہ خاص وائرس کتنا خطرناک ہے۔ اگر وہ یہ حقائق چین میں بتانے کی کوشش کرتی تو کب کی ”غائب“ ہو چکی ہوتی۔مطابق ڈاکٹر یان نے بتایا کہ مین لینڈ چین میں موجود ان کے قریبی تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں نے جو اس وائرس کے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں اسے بتایا تھاکہ عالمی ادارہ صحت اور بیرونی دنیا کے علم میں آنے سے بہت قبل چین میں اس وائرس کے انسانوں سے انسانوں تک منتقل ہونے کا سلسلہ شروع ہو چکا تھا۔ چینی...

نظرانداز کردیا گیا۔ ڈاکٹریان نے ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ 2019ءکے آخر میں اس کے سپروائزر نے انہیں پرانے سارس جیسے وائرس کے کیسز پر تحقیق کرنے کو کہا جو مین لینڈ چین سے آئے تھے۔ چینی حکومت نے ہانگ کانگ اور بیرونی دنیا کے ماہرین کو چین کی مین لینڈ پر آنے کی اجازت نہیں دی۔ اس لئے اسے وہاں اپنے قریبی دوستوں سے معلومات حاصل کرنا پڑی۔ڈاکٹریان نے کہا کہ اسے خاموش رہنے اور اپنی تحقیق کو آگے نہ بڑھانے کی تاکید کی گئی تھی۔ فرار ہونے کے بعد اس کا سائبر حملوں کے ذریعے پیچھا کیا گیا اور اس کے گھر والوں کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سعودی حکومت کے عوام کو چھ اہم مشورےکورونا وائرس : سعودی حکومت کے عوام کو چھ اہم مشورے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پر 'الزام تراشی' کا شکار ہوا، نوواک جوکووچ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹر نے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کا بہترین طریقہ بتادیاٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے تیز ترین سپرکمپیوٹر ’فوگاکو‘ نے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کا ایک بہترین طریقہ بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے جڑی پہلی سزائے موت بھی سامنے آگئیبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)یوں تو کورونا وائرس دنیا بھر میں ہزاروں قیمتی جانیں نگل چکا ہے تاہم پہلی بار کورونا وائرس کسی شخص کے لیے سزائے موت کی وجہ بھی بن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینٹرل جیل کراچی میں 300 سے زائد قیدی کورونا وائرس میں مبتلا - ایکسپریس اردومریض قیدی جیل میں قائم قرنطینہ مراکز میں ہیں ، ایک قیدی انتقال کرچکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 75 اموات، 2751 نئے کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »