کورونا وائرس سے زرعی شعبہ اور فوڈ ہیروز بھی شدید متاثرلیکن سرسبز نے وہ کام کردکھایا کہ کسان بھائی بھی خوش ہوجائیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

لاہور (پ ر)کورونا وائرس نے دنیا کی توجہ حاصل کی اور یہ تمام اقوام، شعبہ جات اور کلاسوں کیلئے خطرہ بن کر رہ گیا، دنیا بھر میں وائرس نے کئی لوگوں کو بیمارا ور

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کئی جانیں لیں، اس سے نمٹنے کے لیے مختلف ممالک نے پابندیاں عائد کیں اور قرنطینہ بنائے تاکہ اس کے پھیلاؤ کو روکایا کم کیا جاسکے، ان اقدامات نے دنیا بھر میں معیشت اور سپلائی کی فراہمی کوہلا کر رکھ دیا، میڈیا کوریج میں بھی صرف ہیلتھ ورکرز، پولیس اور مارکیٹ سٹاف وغیرہ پر توجہ دی گئی لیکن خوراک کی فراہمی کے چین میں پہلی کڑی اور غیر اعلانیہ ہیروز کسان یہ یقینی بنانے میں مصروف ہیں کہ خوراک ہمارے ٹیبل پر ہو، خاص طورپر ہمارے چھوٹے کسان، اس کرائسز کے دوران تازہ اور صحت بخش فروٹس اور سبزیاں کھانا زیادہ اہم...

''فواد چوہدری بتائیں کہ انہوں نے کتنے روزے رکھے اور کتنی نمازیں پڑھیں ،،مفتی منیب الرحمان فواد چوہدری پر برس پڑے اور ساتھ ہی وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کردیا سرسبز ہمیشہ ہی کسانوں کی حمایت میں آواز اٹھاتا ہے اور مختلف اوقات میں ان کی فصل اور مالی حالات میں بہتری کیلئے اقدامات کرتاہے، کورونا کے دوران کسانوں کے کردار کا اعتراف اور ان کو غیراعلانیہ ہیروزقبول کرنا بہت ضروری تھا جو سرسبز نے کردکھایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ندا یاسر ان کے شوہر یاسر نواز اور اداکارہ علیزے شاہ کورونا وائرس کا شکارکراچی: مارننگ شو کی ہوسٹ ندا یاسراوران کے شوہر پاکستانی ایکٹر ڈائریکٹر یاسر نواز اور اداکارہ علیزے شاہ مبینہ طور پر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ زرائع کے مطابق ندایاسر، یاسر نواز، علیزے شاہ اور ان یہ دونو کون ہیں بہن بھائی یا ماں بیٹا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں دو صوبائی وزراء راجہ راشد حفیظ اور ڈاکٹر اختر ملک کورونا وائرس کا شکارلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں دو صوبائی وزراء کورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباء کا نشانہ بن گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا پہلا علاج کب تک دستیاب ہوجائے گا،برطانوی سائنسدانوں نے خوشخبری سنادیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)یہ دعویٰ بڑے پیمانے پر ادویات کی کورونا وائرس کے 10 ہزار سے زائد مریضوں پر آزمائش کے بعد کیا گیا. انہیں ایچ آئی وی، انسداد ملیریا خبر کے اندر ایسا کچھ بھی نہیں بس بیوقوف بنا رہے ہو شرم آنی چاھیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور اداکار جوڑی، حنا الطاف اور آغا علی نے نکاح کرلیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حنا الطاف اور اداکار و گلوکار آغا علی گزشتہ روز نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔اس ضمن میں حنا الطاف کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے وزیر توانائی میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوڈاکٹر اختر ملک نے عوام سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے COVID 19 MEDICINE AVAILABLE IN PAKISTAN. I AM REQUESTING EVERY DEPARTMENT BY PHONE TWEET BY EMAIL BUT NO CONTACT. WE GUARANTEE THAT COVID-19 NOSODE CURE POSITIVE PATIENT in 24 hour. Please test our Medicine and save humans life's. Cell 03332144106
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین سے باہر کورونا وائرس پر سب سے بڑی تحقیق کے نتائج جاری - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »